صفحہ اول | مسائل | تعلیم و صحت | تلہ گنگ :۔ بحریہ فاءونڈیشن میں 14اگست کے سلسلے میں تقریبات منعقد

تلہ گنگ :۔ بحریہ فاءونڈیشن میں 14اگست کے سلسلے میں تقریبات منعقد

Font size: Decrease font Enlarge font

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام)بحریہ فاءونڈیشن میں 14اگست کے سلسلے میں بھر پور تقریبات منعقد ہوئی ۔ جس میں سکول کے سٹوڈنٹس نے ٹیبلو ،ملی نغمے اور مختلف پروگرامز پیش کیئے ۔ تقریبات میں اساتذہ ،وکلاء،ڈاکٹرز،صحافی ،سٹوڈنٹس ،والدین ،سکول سٹاف اور اہل علاقہ نے شرکت کی ۔ اس موقع پر والدین نے بحریہ فاءونڈیشن تلہ گنگ کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بحریہ کے اساتذہ اور پرنسپل کی بہترین کاوششوں کا نتیجہ ہے ۔ کہ آج بحریہ فاءونڈیشن تلہ گنگ کے سٹوڈنٹ معاشرے میں اپنا مقام اور الگ پہچان رکھتے ہیں ۔ اس موقع پر بحریہ فاءونڈیشن کی انتظامیہ نے والدین اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0