صفحہ اول | مسائل | تعلیم و صحت | سرکاری سکولوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے تیسری اور پانچویں جماعت کے طلباء و طالبات کے ٹیسٹ لینے کی ہدایات جاری

سرکاری سکولوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے تیسری اور پانچویں جماعت کے طلباء و طالبات کے ٹیسٹ لینے کی ہدایات جاری

Font size: Decrease font Enlarge font
سرکاری سکولوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے تیسری اور پانچویں جماعت کے طلباء و طالبات کے ٹیسٹ لینے کی ہدایات جاری

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)پنجاب حکومت نے ضلع بھر کے سرکاری سکولوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے تیسری اور پانچویں جماعت کے طلباء و طالبات کے ٹیسٹ لینے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ سیکرٹری ایجوکیشن نے ای ڈی او ایجوکیشن کو باضابطہ طور پر تحریری لیٹر کے ذریعے آگاہ کر دیا ہے ٹیسٹ 21ستمبر سے لے کر 27ستمبر تک لیے جائیں گے۔ جن مضامین کا ٹیسٹ ہوگا ان میں اردو ،انگلش اور ریاضی شامل ہیں۔ ٹیسٹ کے بعد سرکاری سکولوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جا سکے گا۔

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
سرکاری سکولوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے تیسری اور پانچویں جماعت کے طلباء و طالبات کے ٹیسٹ لینے کی ہدایات جاری.
avatar
Find great discounts at the Oakley Outlet Store at Cheshire Oaks Designer Outlet from McArthurGlen. Plan Your visit today.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0