صفحہ اول | مسائل | تعلیم و صحت | گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین تلہ گنگ کا بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحان کا شاندار رزلٹ

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین تلہ گنگ کا بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحان کا شاندار رزلٹ

Font size: Decrease font Enlarge font
گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین تلہ گنگ کا بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحان کا شاندار رزلٹ

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین تلہ گنگ کا بی اے /بی ایس سی سالانا امتحان کا شاندار رزلٹ،ضلع بھر کے بوائز اور گرلز گورنمنٹ کالجز میں ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ،عوامی حلقوں کا انتظامیہ کو خراج تحسین۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج برائے خواتین تلہ گنگ کے B.A/B.Scکے سالنا امتحان2016ء کا حسب سابق قابل فخر رہا ۔اس امتحان میں تمام طالبات کی شاندار کار کردگی رہی ۔مجموعی طور پر B.A/B.Scکا رزلٹ87%رہا ۔31طالبات نے 500سے زائد نمبر حاصل کئے اور 46طالبات نے فسٹ ڈویژن حاصل کی ۔نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالی طالبات میں B.Aکی آمنہ غفور 583،مہوش لطیف578،روبینہ کلثوم556،اورB.Scکی حفصہ بی بی 582،حمیرہ بی بی 566اور ہما حمید549نمبر حاصل کر کے کالج میں پہلی ،دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ۔عوامی و سماجی حلقوں،تعلیمی افسران اور والدین نے شاندار کار کردگی پر پرنسپل غزالہ ناہید ،اساتذہ اور معاون سٹاف کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اُنہیں مبارکباد پیش کی ہے ۔

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
Prada Replica Handbags 17/09/2016 09:49:09
گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین تلہ گنگ کا بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحان کا شاندار رزلٹ.
avatar
Pre Order Jordan 12 17/05/2017 12:34:46
In celebration of this grand day, Jordan Brand decided to hook up some their athletes such as Mookie Betts (Boston Red Sox) with special PE versions of Air Jordan 12 Cleats paying homage to Mother’s Day.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0