صفحہ اول | مسائل | تعلیم و صحت | حکومت تعلیمی شعبہ کیلئے ہر ممکن وسائل فراہم کر رہی ہے ۔اور پھر حکومت توقع بھی کرتی ہے کہ تعلیمی ادارے نتائج سو فیصد دیں ۔سردار ذوالفقار خان دلہہ

حکومت تعلیمی شعبہ کیلئے ہر ممکن وسائل فراہم کر رہی ہے ۔اور پھر حکومت توقع بھی کرتی ہے کہ تعلیمی ادارے نتائج سو فیصد دیں ۔سردار ذوالفقار خان دلہہ

Font size: Decrease font Enlarge font
حکومت تعلیمی شعبہ کیلئے ہر ممکن وسائل فراہم کر رہی ہے ۔اور پھر حکومت توقع بھی کرتی ہے کہ تعلیمی ادارے نتائج سو فیصد دیں ۔سردار ذوالفقار خان دلہہ

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) ممبر صوبائی اسمبلی سردار ذوالفقار خان دلہہ نے کہا ہے کہ حکومت تعلیمی شعبہ کیلئے ہر ممکن وسائل فراہم کر رہی ہے ۔اور پھر حکومت توقع بھی کرتی ہے کہ تعلیمی ادارے نتائج سو فیصد دیں ۔ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر تین تلہ گنگ کے معائنہ کے دوران ہیڈ مسٹریس اور دیگر تدریسی سٹاف سے دوران گفتگو کیا ۔اس موقع پر ہیڈ مسٹریس نے ایم پی اے سردار ذوالفقار خان دلہہ کو سکول کارکردگی بارے بر یفنگ دی اور بعض مسائل سے آگاہ کیا ۔ہیڈ مسٹریس نے ایم پی اے کو بتایا کہ حکومت کی جانب سے ٹیچرز ٹرینگ پروگرام سے ٹیچرز کی صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہو گا ۔ایم پی اے نے سکول کو درپیش مسائل حل کرانے کی یقین دہانی بھی کرائی ۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
حکومت تعلیمی شعبہ کیلئے ہر ممکن وسائل فراہم کر رہی ہے ۔اور پھر حکومت توقع بھی کرتی ہے کہ تعلیمی ادارے نتائج سو فیصد دیں ۔سردار ذوالفقار خان دلہہ.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0