صفحہ اول | مسائل | تعلیم و صحت | محکمہ تعلیم نے موسم سرما کے لیے سرکاری سکولوں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا

محکمہ تعلیم نے موسم سرما کے لیے سرکاری سکولوں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا

Font size: Decrease font Enlarge font
محکمہ تعلیم نے موسم سرما کے لیے سرکاری سکولوں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)محکمہ تعلیم نے موسم سرما کے لیے سرکاری سکولوں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا، جو16اکتوبر2016ء سے 31مارچ2017ء تک نافذ رہے گا، سنگل شفٹ کے طلباء و طالبات کے سکول15اکتوبر سے صبح ساڑھے آٹھ بجے کھلیں گے اور اڑھائی بجے چھٹی ہوگی جمعۃ المبارک کو سکول صبح ساڑھے آٹھ بجے کھلیں گے۔ اور دن ساڑھے بارہ بجے چھٹی پارٹی ہوگی جبکہ دو شفٹوں میں چلنے والے سرکاری سکول صبح پونے آٹھ بجے کھلیں گے اور چھٹی دن سوا ایک بجے ہوگی ایوننگ شفٹ میں سکول دن ایک بجے کھلیں گے اور چھٹی شام پانچ بجے ہوگی جمعہ کو چھٹی دن اڑھائی بجے ہوگی۔

Subscribe to comments feed Comments (3 posted)

avatar
Cheapestlouisvuitton is able-bodied accepted for alms superb replica developer handbags at low prices.
avatar
محکمہ تعلیم نے موسم سرما کے لیے سرکاری سکولوں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-1
Report as inappropriate
avatar
Shop the best Fendi collections for women, men and kids online: runway looks, bags, accessories, jewelry and much more. Made in Italy.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
total: 3 | displaying: 1 - 3

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0