صفحہ اول | مسائل | تعلیم و صحت | کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج تلہ گنگ کے شاندار رزلٹ

کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج تلہ گنگ کے شاندار رزلٹ

Font size: Decrease font Enlarge font
کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج تلہ گنگ کے شاندار رزلٹ

تلہ گنگ (عرفان رفیق) کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج تلہ گنگ کے ہونہار طالب علم محمددانش (ایف ایس سی ) پارٹ فسٹ میں 520 میں سے 481 نمبر حاصل کرکے تحصیل تلہ گنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔ جبکہ ضلع بھر میں دوسری پوزیشن اور راولپنڈی بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج کے تیس طالب علموں نے اے پلس گریڈ چالیس طالب علموں نے اے گریڈ حال کیا اور یوں ساٹھ فیصد طالب علموں نے اے پلس اور اے گریڈ حاصل کرکے کیمبرج کالج ضلع بھر میں اول رہا ۔ کیمبرج کالج کی انتظامیہ نے اپنی کامیابیوں کے تسلسل کو اپنے والدین کی دعاؤں ، تمام ٹیچرز کی سخت محنت اور طلباء کی محنت کا نتیجہ کرا دیا طلباء میں کیمبرج کالج نے تحصیل بھر میں پہلی آٹھ پوزیشنز اپنے نام کر لی محمد دانش نے 481 حسن خلیل 458، محمد حارث 455، ارسلان وقاص 454، حسیب احمد 454حنظلہ علی 449، محمد حارث 444، عدیل احمد 440، ثوبان احمد 438، ابراہیم اعجاز436، حشام خالد 436 ، اسامہ اعجاز 434، انیس 432، محمد عمیر431، محمد حارث430، خبیب نادر423، مبشر الحسن428، عبد الحسیب427، ناصر شاکر423، علی عباس422، شماس احمد گل418، معیب جمیل415، عاقل زمان 414، اویس رضا408، علی408، شاہ زیب 408، حنظلہ408، احمد 405 ، اسامہ سعید403 ، حمزہ ربانی نے403نمبر لئے ۔ 

Subscribe to comments feed Comments (3 posted)

avatar
Hermès Kelly Sport 29 Bag, 1995
avatar
کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج تلہ گنگ کے شاندار رزلٹ
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-1
Report as inappropriate
avatar
Omega replica watches are definitely one of the more popular brands out there. Why? Because of three numbers: 007.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
total: 3 | displaying: 1 - 3

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0