صفحہ اول | مسائل | تعلیم و صحت | 1620ایجوکیٹررز اور 72اے ای اوز کی خالی اسامیوں پر درخواستیں طلب کر لی گئیں

1620ایجوکیٹررز اور 72اے ای اوز کی خالی اسامیوں پر درخواستیں طلب کر لی گئیں

Font size: Decrease font Enlarge font
1620ایجوکیٹررز اور 72اے ای اوز کی خالی اسامیوں پر درخواستیں طلب کر لی گئیں

تلہ گنگ (اکرم نور چکڑالوی)1620ایجوکیٹررز اور 72اے ای اوز کی خالی اسامیوں پر درخواستیں طلب کر لی گئیں ۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ21نومبر2016مقرر کی گئی ہے ۔ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز برائے گرلز سکولز کیلئے46 اور برائے بوائز سکولز کیلئے26ہونگی جبکہ ایلیمنٹری سکول ایجوکیٹرز میں خالی اسامیوں کی کل تعداد135ہے جن میں اوپن میرٹ 124 ، معذوروں کا کوٹہ4 اور اقلیتی کوٹہ 7 ہے جبکہ ایلیمنٹری سکولز ایجوکیٹرز سائنس میتھ میں کل تعداد515ہے جن میں اوپن میرٹ474 معذوروں کا کوٹہ15 اور اقلیتی کوٹہ26ہے ۔ سینئر ایلیمنٹری سکولز ایجوکیٹرز پی ای ٹی کی کل تعداد20 ہے اوپن میرٹ 18، معذور کوٹہ 1 اور اقلیتی کوٹہ ایک ہے ۔ سینئر ایلیمنٹری ایجوکیٹر میتھ کی کل تعداد27 ہے اوپن میرٹ 25 معذور کوٹہ ایک اور اقلیتی کوٹہ ایک ہے ۔سینئر ایلیمنٹری سکول ایجوکیٹرز سائنس کی کل خالی اسامیاں28 ہیں اوپن میرٹ 26معذوراور اقلیتی کوٹہ ایک ایک ہے۔سینئر ایجوکیٹرز (ڈرائنگ ماسٹر) کی کل خالی اسامیاں گیارہ ہیں اوپن میرٹ دس اور معذور و اقلیتی کوٹہ ایک ، ایک ہے سینئر ایلیمنٹری ایجوکیٹر انگلش کی کلی تعداد15ہے ، اقلیتی کوٹہ کی ایک سیٹ ہے ۔ سینئر ایلیمنٹری ٹیچر اردو کی کل تعداد نو ہے ، سینئر ایلیمنٹری ٹیچر عربیک کی کل تعداد س ہے سینئر ایلیمنٹری سکول ایجوکیٹر کمپیوٹر کی کل تین سیٹیں ہیں سیکنڈری سکول ایجوکیٹر اردو کی دو سیٹیں ، سیکنڈری سکول ایجوکیٹر انگلش کی دو سیٹیں ، سیکنڈری سکول ایجوکیٹر میتھ کی دو ، سیکنڈری سکول ایجوکیٹرز فزکس کی دو ، کیمسٹری کی دو ، بیالوجی کی دو ، اور کمپیوٹر سائنس کی چار سیٹیں ہیں ایلیمنٹری سکول ایجوکیٹر کی کل 152 سیٹیں خالی ہیں اوپن میرٹ 139 ، معذور کوٹہ 5 اور اقلیتی کوٹہ آٹھ ہے ۔ انٹرویو دسمبر میں ہونگے ۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Yeezy Boost 950 Replica 28/11/2016 09:59:52
The news of one of the most respected bootlegger’s version hit a Sneaker Replica subreddit yesterday morning, or around 2pm CST – just five hours after the originals hit shops in China.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0