صفحہ اول | مسائل | تعلیم و صحت | پنجاب کالج تلہ گنگ کا اعزاز پانچ طلباو طالبات کا میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس میں داخلہ

پنجاب کالج تلہ گنگ کا اعزاز پانچ طلباو طالبات کا میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس میں داخلہ

Font size: Decrease font Enlarge font
پنجاب کالج تلہ گنگ کا اعزاز پانچ طلباو طالبات کا میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس میں داخلہ

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) پنجاب کالج تلہ گنگ کا اعزاز پانچ طلباو طالبات کا میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس میں داخلہ۔ کالج کے ہونہار طالب علم محمد ذیشان ولد محمد صدیق نے میرٹ کی بنیاد پر آرمی میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس میں داخلہ لیا ۔ پورے پاکستان سے صرف سو طالب علموں کو منتخب کیا گیا جبکہ پورے ضلع چکوال میں سے صرف محمدذیشان کا منتخب ہونا یقیناًوالدین اور ادا رے کیلئے فخر کی بات ہے ۔ اس کے علاوہ سلیم اقبال ، عمیر یاسر ، رمشہ احمد ، میمونہ زاہد کو مختلف میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس میں داخلہ مل گیا ۔ تمام تعلیمی حلقوں نے اس کامیابی پر طلباء و طالبات والدین اور پنجاب کالج تلہ گنگ کے اساتذہ ، پرنسپل محمد قاسم ، ڈائریکٹر ملک شوکت اقبال اور چیف ایگزیکٹو ملک فلک شیر اعوان کو مبارکباد دی ہے ۔ محمد ذیشان کے علاوہ بھی مختلف پنجاب کالج تلہ گنگ کے طالب علموں نے انٹری ٹیسٹ پاس کر لیا ہے جن کا ایڈمیشن کچھ دنوں تک کلیئر ہو جائے گا ۔ سو سے زائد طالب علم مختلف انجینئرنگ یونیورسٹیز جس میں نسٹ ، فاسٹ ، یو ای ٹی ، کامسٹ شامل ہیں میں داخلے لے چکے ہیں ۔ 

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Replica Handbags Uk 03/12/2016 21:51:28
پنجاب کالج تلہ گنگ کا اعزاز پانچ طلباو طالبات کا میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس میں داخلہ.
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0