صفحہ اول | مسائل | تعلیم و صحت | تلہ گنگ و لاوہ کے کالجز میں مختلف اسامیوں پر بھرتیوں کیلئے درخواستیں طلب

تلہ گنگ و لاوہ کے کالجز میں مختلف اسامیوں پر بھرتیوں کیلئے درخواستیں طلب

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ و لاوہ کے کالجز میں مختلف اسامیوں پر بھرتیوں کیلئے درخواستیں طلب

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) پنجاب ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع چکوال نے تلہ گنگ و لاوہ کے کالجز میں مختلف اسامیوں پر بھرتیوں کیلئے درخواستیں طلب کر لیں ۔جس کے مطابق گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تلہ گنگ میں نائب قاصد کی دو ،لیب اٹینڈنٹ ،مالی اور بیلدار کی ایک ایک ،گورنمنٹ ڈگری کالج ترحدہ میں نائب قاصد کی ایک لیب اٹنڈنٹ کی دو ،چوکیدار،مالی اور بیلدار کی ایک ایک،گورنمنٹ کالج برائے خواتین تلہ گنگ میں نائب قاصد اور واٹر مین کی ایک ایک ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین ملتان خورد میں نائب قاصد ،خاکروب کی ایک ایک ،لیب اٹنڈنٹ کی تین اور چوکیدار کی دو ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین ٹمن میں نائب قاصد،لیب اٹنڈنٹ کی دو دو ،چوکیدار کی تین ،مالی اور بیلدار کی ایک ایک ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین ڈھرنال میں نائب قاصداور مالی کی ایک ایک ،لیب اٹنڈنٹ،چوکیدار اور خاکروب کی دو دوجبکہ گورنمنٹ کالج برائے خواتین لاوہ میں نائب قاصد،لیب اٹنڈنٹ ،چوکیدار اور خاکروب کی دو دو اسامیاں شامل ہیں ۔درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ14فروری2017ہے جبکہ انٹرویو21فروری2017کو گورنمنٹ کالج برائے خواتین چکوال میں ہونگے ۔ 

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Best Place to Buy Yeezy 19/05/2017 10:27:31
What do you guys think of this custom? How many of you would like to see a release similar to these actually become available? Let us know in the comments section.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0