صفحہ اول | مسائل | تعلیم و صحت | پرنسپل گرلز ہائیر سکینڈری سکول لاوہ کو اعلی تعلیمی نتائج کی بنیاد پر انعامات سے نوازا گیا

پرنسپل گرلز ہائیر سکینڈری سکول لاوہ کو اعلی تعلیمی نتائج کی بنیاد پر انعامات سے نوازا گیا

Font size: Decrease font Enlarge font
پرنسپل گرلز ہائیر سکینڈری سکول لاوہ کو اعلی تعلیمی نتائج کی بنیاد پر انعامات سے نوازا گیا

تلہ گنگ (تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) پرنسپل گرلز ہائیر سکینڈری سکول لاوہ کو اعلی تعلیمی نتائج کی بنیاد پر انعامات سے نوازا گیا ۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب محکمہ تعلیم ضلع چکوال نے گزشتہ سال 2016 100%نتائج حاصل کر نے والے سکولوں کو انعامات اور سرٹیفکیٹ سے نوازا۔جن میں پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول 2ضلع بھر میں جن اعلی تعلیمی نتائج 100%کی بنیاد پر پہلا انعام حاصل کیا۔یاد رہے کہ نہ صرف گرلز ہا ئیر سیکنڈری لاوہ نے گزشتہ تین سالوں سے pccکے امتحانات پنجم، ہفتم ، بلکہ سیکنڈری سکول کے 9thاور 10thاور انٹر میڈیٹ کے نتائج بھی 100%حا صل کیے اس کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں میں بھی ادارہ ہذا کی طالبات ضلع بلکہ راولپنڈی ڈویثرن میں ۔۔رہی اور انعامات حاصل کیے تعلیمی اور عوامی حلقوں نے پرنسپل صاحبہ اور سٹاف کی اعلی کارکردگی پر انہیں مبارک باد دی ہے۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Nike Kyrie Irving Shoes 25/04/2017 00:46:05
This colorway of the Nike LeBron 14 comes in a Black and University Red color scheme. Most of the shoe comes in a Black colorway, while the Red is used as the accent color which can be found on the branding, most noticeably on the outline of the Swoosh branding.
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0