صفحہ اول | مسائل | تعلیم و صحت

تعلیم و صحت

پرنسپل گرلز ہائیر سکینڈری سکول لاوہ کو اعلی تعلیمی نتائج کی بنیاد پر انعامات سے نوازا گیا

تلہ گنگ (تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) پرنسپل گرلز ہائیر سکینڈری سکول لاوہ کو اعلی تعلیمی نتائج کی بنیاد پر انعامات سے نوازا گیا ۔تفصیلات ... مزید پڑھیں

تلہ گنگ و لاوہ کے کالجز میں مختلف اسامیوں پر بھرتیوں کیلئے درخواستیں طلب

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) پنجاب ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع چکوال نے تلہ گنگ و لاوہ کے کالجز میں مختلف اسامیوں پر بھرتیوں کیلئے ... مزید پڑھیں

پنجاب کالج تلہ گنگ کا اعزاز پانچ طلباو طالبات کا میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس میں داخلہ

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) پنجاب کالج تلہ گنگ کا اعزاز پانچ طلباو طالبات کا میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس میں داخلہ۔ ... مزید پڑھیں

1620ایجوکیٹررز اور 72اے ای اوز کی خالی اسامیوں پر درخواستیں طلب کر لی گئیں

تلہ گنگ (اکرم نور چکڑالوی)1620ایجوکیٹررز اور 72اے ای اوز کی خالی اسامیوں پر درخواستیں طلب کر لی گئیں ۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ21نومبر2016مقرر ... مزید پڑھیں

کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج تلہ گنگ کے شاندار رزلٹ

تلہ گنگ (عرفان رفیق) کیمبرج انٹرنیشنل سائنس کالج تلہ گنگ کے ہونہار طالب علم محمددانش (ایف ایس سی ) پارٹ فسٹ میں 520 میں سے ... مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم نے موسم سرما کے لیے سرکاری سکولوں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)محکمہ تعلیم نے موسم سرما کے لیے سرکاری سکولوں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا، جو16اکتوبر2016ء سے 31مارچ2017ء تک ... مزید پڑھیں

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج برائے خواتین تلہ گنگ میں خالی اور نئی اسامیاں پر کی جائیں

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج برائے خواتین تلہ گنگ میں خالی اور نئی اسامیاں پر کی جائیں ۔عوامی حلقوں نے ... مزید پڑھیں

حکومت تعلیمی شعبہ کیلئے ہر ممکن وسائل فراہم کر رہی ہے ۔اور پھر حکومت توقع بھی کرتی ہے کہ تعلیمی ادارے نتائج سو فیصد دیں ۔سردار ذوالفقار خان دلہہ

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) ممبر صوبائی اسمبلی سردار ذوالفقار خان دلہہ نے کہا ہے کہ حکومت تعلیمی شعبہ کیلئے ہر ممکن وسائل فراہم ... مزید پڑھیں

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین تلہ گنگ کا بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحان کا شاندار رزلٹ

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین تلہ گنگ کا بی اے /بی ایس سی سالانا امتحان کا شاندار رزلٹ،ضلع بھر ... مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے تیسری اور پانچویں جماعت کے طلباء و طالبات کے ٹیسٹ لینے کی ہدایات جاری

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)پنجاب حکومت نے ضلع بھر کے سرکاری سکولوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے تیسری اور پانچویں جماعت کے ... مزید پڑھیں

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 next last total: 255 | displaying: 1 - 10