صفحہ اول | مسائل | جناح پارک زبوں حالی کا شکار

جناح پارک زبوں حالی کا شکار

Font size: Decrease font Enlarge font
جناح پارک زبوں حالی کا شکار

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام) تلہ گنگ شہر کا اکلوتا جناح پارک زبوں حالی کا شکار ہوگیا۔ پارک کے اندر نصب جھولے ٹوٹ گئے ، سیوریج سسٹم تباہ حال ہے جبکہ بڑھتی ہوئی گھاس نے پار ک کی رونقیں مانند کردی ہیں۔ عوامی و سماجی حلقوں نے چیئرمین میونسپل کمیٹی سے مطالبہ کیا کہ پارک کی بہتری کیلئے فنڈز مختص کئے جائیں اور جھولے مرمت کرائے جایں

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0