صفحہ اول | مسائل | تلہ گنگ : شہر بھر کی سڑکیں اور گلیاں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگیں

تلہ گنگ : شہر بھر کی سڑکیں اور گلیاں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگیں

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ : شہر بھر کی سڑکیں اور گلیاں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگیں

تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام) تلہ گنگ شہر کی داخلی سڑکیں ٹو ٹ پھوٹ کا شکارہیں، جبکہ شہر کے اندر تعمیر و ترقی کے کام نہ ہونے کے باعث مشکلات بڑھ رہی ہیں ، جن جگہوں سے مین ہول غائب ہوئے وہاں پر پتھر تو رکھ دئیے گئے ہیں لیکن ان کو بند کرنے کی زحمت گوارا نہیں کی جارہی جبکہ شہر میں کوئی دکاندار توڑ پھوڑ کرے تو ضائع شدہ میٹریل بھی سڑک کے کنارے پھینک دیا جاتا ہے جنہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ، عوامی و سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا کہ الکرم روڈ پر ٹف ٹائل لگائی جائے ، فاطمہ جناح روڈ کو کارپٹیڈ بنایا جائے ، جبکہ دودیال روڈ کو پختہ کرایا جائے جبکہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو جانیوالے راستے کو کشادہ کرکے پختہ اور کارپٹیڈ کرایا جائے تاکہ لوگوں کو آسانیاں مل سکیں ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0