صفحہ اول | مسائل | تلہ گنگ:آئیسکو سرکل چکوال سالانہ مرمت پروگرام کے سلسلے میں فروری میں درج ذیل شیڈول کے تحت بجلی بند رہے گی

تلہ گنگ:آئیسکو سرکل چکوال سالانہ مرمت پروگرام کے سلسلے میں فروری میں درج ذیل شیڈول کے تحت بجلی بند رہے گی

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ:آئیسکو سرکل چکوال سالانہ مرمت پروگرام کے سلسلے میں فروری میں درج ذیل شیڈول کے تحت بجلی بند رہے گی

تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام) آئیسکو سرکل چکوال کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سالانہ مرمت پروگرام کے سلسلے میں فروری میں درج ذیل شیڈول کے تحت بجلی بند رہے گی ۔ گیارہ فروری کو مین بازار تلہ گنگ ، جھاٹلہ ، دندہ شاہ بلاول ، ٹمن ، نیلہ کریالہ ، کلرکہار ، وغیرہ میں بجلی بند رہے گی ، بارہ فروری کو دھرابی ، پیڑہ فتحال ، لاوہ ونہار ، جبکہ تیرہ فروری کو ملکوال ، کوٹ سارنگ ، ڈھرنال ، دڑوٹ ، چودہ فروری کو تلہ گنگ سٹی ، بلال آباد ، ملتان خورد ، اٹھارہ فروری کو مورت ، ڈھوک پٹھان، کوٹ گلہ ، ڈھیر مونڈ ، 19فروری کو دھرابی ، موگلہ ، کوٹ شیرا ، پاتوالی ، 20 فروری کو جھاٹلہ ، دندہ شاہ بلاول ، ٹمن ، مورت ، 21 فروری کو پیڑہ فتحال ، لاوہ ، ونہار، 25 فروری کو ملکوال ،کوٹ سارنگ ، ڈھرنال ، دڑوٹ ، 26 فروری کو تلہ گنگ سٹی ، بلال آباد ، ملتان خورد ، 27 فروری کو مین بازار تلہ گنگ ، ڈھوک پٹھان ، کوٹگلہ ، ڈھیر مونڈ ، کوٹ چودھریاں ، 28 فروری کو موگلہ ، کوٹ شیرا ، پاتوالی ، فیڈرز پر صبح دس بجے تا دو بجے تک بجلی بند رہے گی ۔ 

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0