صفحہ اول | مسائل | تلہ گنگ:تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو جانیوالے راستے کو کشادہ کرکے پختہ اور کارپٹیڈ کرایا جائے

تلہ گنگ:تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو جانیوالے راستے کو کشادہ کرکے پختہ اور کارپٹیڈ کرایا جائے

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ:تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو جانیوالے راستے کو کشادہ کرکے پختہ اور کارپٹیڈ کرایا جائے

تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام) تلہ گنگ شہر کی داخلی سڑکیں ٹو ٹ پھوٹ کا شکارہیں، جبکہ شہر کے اندر تعمیر و ترقی کے کام نہ ہونے کے باعث مشکلات بڑھ رہی ہیں ، جن جگہوں سے مین ہول غائب ہوئے وہاں پر پتھر تو رکھ دئیے گئے ہیں لیکن ان کو بند کرنے کی زحمت گوارا نہیں کی جارہی جبکہ شہر میں کوئی دکاندار توڑ پھوڑ کرے تو ضائع شدہ میٹریل بھی سڑک کے کنارے پھینک دیا جاتا ہے جنہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ، عوامی و سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا کہ الکرم روڈ پر ٹف ٹائل لگائی جائے ، فاطمہ جناح روڈ کو کارپٹیڈ بنایا جائے ، جبکہ دودیال روڈ کو پختہ کرایا جائے جبکہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو جانیوالے راستے کو کشادہ کرکے پختہ اور کارپٹیڈ کرایا جائے تاکہ لوگوں کو آسانیاں مل سکیں ۔

Subscribe to comments feed Comments (3 posted)

avatar
Replica Balenciaga Triple S 22/02/2019 01:21:57
Obviously, the only trouble here is that adidas has actually never ever actually released these, so any type of critical sneakerhead should be able to spot them from a mile away.
avatar
Cheap Human Race NMD 22/02/2019 01:23:06
These images were discussed exclusively with Complicated by a visitor in the Philippines. Take a look at a just as offensive "Moonrock" colorway listed below.
avatar
Cheap Yeezy 350 V2 Reflective 22/02/2019 01:24:06
The Nike Air Yeezy II "Red October" was hyped up for months as soon as Kanye West was seen wearing the sneakers, and people speculated if the shoes would ever come out after he left the brand for adidas.
total: 3 | displaying: 1 - 3

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0