صفحہ اول | مسائل | تلہ گنگ: حافظ عمار یاسر اپنے کئے گئے وعدوں کے مطابق سواں دیہاتوں کو بجلی فراہم کریں

تلہ گنگ: حافظ عمار یاسر اپنے کئے گئے وعدوں کے مطابق سواں دیہاتوں کو بجلی فراہم کریں

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ: حافظ عمار یاسر اپنے کئے گئے وعدوں کے مطابق سواں دیہاتوں کو بجلی فراہم کریں

تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام) حافظ عمار یاسر اپنے کئے گئے وعدوں کے مطابق سواں دیہاتوں کو بجلی فراہم کریں ۔ ڈھوک اچھڑی کی سیاسی شخصیت ملک حاجی ابراہیم نے کہا کہ الیکشن دوران کارنر میٹنگز میں سواں پار دیہاتوں کو بجلی کی فراہمی کا وعدہ حافظ عمار یاسر نے کیا تھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ سواں پار دیہلات ڈھوک بھجور ، دھنوالا ، اچھڑی ،تلہ ، ڈھوک پھلی ، جو کہ بجلی سے محروم ہیں کو بجلی کی فراہمی کا وعدہ دوران الیکشن کیا گیا تھا ۔ ان دیہاتوں کو بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ملک ابراہیم نے لاہور میں حافظ عمار یاسر سے ملاقات بھی کی تھی دوران ملاقات حافظ عمار یاسر نے کہا تھا کہ جونہی فنڈز ملیں گے بجلی کی فراہمی کا کام شروع ہو جائے گا سواں پار دیہاتوں کے بے پناہ مسائل لیکن بجلی کا مسئلہ ترجیح ہے اب چونکہ ہر ایم پی اے کو دس کروڑ روپے کی گرانٹ دینے کا اعلان ہو چکا ہے ۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ان دیہاتوں کو ترجیحی بنیادوں پر بجلی فراہم کرائی جائے گی 

Subscribe to comments feed Comments (4 posted)

avatar
Easy to kick off your shoes! Much harder to put them back on, handsfree, without lacing or loosening laces, buckling or unbuckling.
avatar
Cheap Fake Yeezys For Sale 20/02/2019 22:00:40
Even shoes with velcro fasteners require peeling the strips off, and pressing the strips back on. shoes offer a handsfree Foot Activated Shoe Technology to resolve these problems of the prior art.
avatar
Fake Adidas Yeezy Rat 500 20/02/2019 22:02:01
shoes just slip on, handsfree, using a titanium spring design.
avatar
replica watches 22/04/2019 05:16:42
Thank you for this article. I'm glad accesses the net this stuff works and your article has really helped me from beginning to end. And to share with you my thoughts.
total: 4 | displaying: 1 - 4

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0