صفحہ اول | مسائل | تلہ گنگ: تلہ گنگ کے نواحی گاؤں نکہ کہوٹ کے دو محلوں کا بجلی کا ٹرانسفارمر نصب نہ ہونے پر مقامی سیاست دانوں اور محکمہ واپڈاسے شدید احتجاج

تلہ گنگ: تلہ گنگ کے نواحی گاؤں نکہ کہوٹ کے دو محلوں کا بجلی کا ٹرانسفارمر نصب نہ ہونے پر مقامی سیاست دانوں اور محکمہ واپڈاسے شدید احتجاج

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ: تلہ گنگ کے نواحی گاؤں نکہ کہوٹ کے دو محلوں کا بجلی کا ٹرانسفارمر نصب نہ ہونے پر مقامی سیاست دانوں اور محکمہ واپڈاسے شدید احتجاج

تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام) تلہ گنگ کے نواحی گاؤں نکہ کہوٹ کے دو محلوں کا بجلی کا ٹرانسفارمر نصب نہ ہونے پر مقامی سیاست دانوں اور محکمہ واپڈاسے شدید احتجاج-نکہ کہوٹ کے گنجان ترین محلے جامع مسجداور محلہ سابق چئیرمین ملک حکیم ربنواز مرحوم کے باشندے سو کے وی کے دو ٹرانسفارمر نہ ہونے کی وجہ سے گرمیوں میں بجلی سے محروم ہو جاتے ہیں-پرانے گاؤں کے لیے صرف ایک ٹرانسفارمر دو سو کے وی کا شہید بے نظیربھٹو چوک پر نصب ہے جوکہ اوور لوڈ کی وجہ سے گرمیوں میں خراب ہو جاتا ہے اور پورا گاؤں تاریکی میں چلا جاتا ہے - اہلیان پرانے نکہ کہوٹ نے مقامی سیاست دانوں اور محکمہ واپڈا کے افسران سے مطالبہ کیا ہے کہ گرمیوں سے قبل محلہ جامع مسجد اور محلہ حکیم ربنواز میں 100 KVکے دو ٹرانسفارمروں کا فوری انتظام کیا جائے تاکہ اس سال کی گرمیاں آسانی سے گزاری جا سکیں - 

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0