صفحہ اول | مسائل | تلہ گنگ:تلہ گنگ کی میں شاہراہ تلہ گنگ پر یس کلب تلہ گنگ آفس تا پرانا لاری اڈا ٹوٹ پھوٹ کا شکار لیکن سیاست دان و انتظامیہ خاموش

تلہ گنگ:تلہ گنگ کی میں شاہراہ تلہ گنگ پر یس کلب تلہ گنگ آفس تا پرانا لاری اڈا ٹوٹ پھوٹ کا شکار لیکن سیاست دان و انتظامیہ خاموش

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ:تلہ گنگ کی میں شاہراہ تلہ گنگ پر یس کلب تلہ گنگ آفس تا پرانا لاری اڈا ٹوٹ پھوٹ کا شکار لیکن سیاست دان و انتظامیہ خاموش

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام) تلہ گنگ کی میں شاہراہ تلہ گنگ پر یس کلب تلہ گنگ آفس تا پرانا لاری اڈا ٹوٹ پھوٹ کا شکار لیکن سیاست دان و انتظامیہ خاموش-شہر کی مین شاہراہ کی سٹریٹ لائٹس بند ہونے کی وجہ سے چوریاں عام ہیں شام کو ہی مینشاہراہ پر اند ھیرا چھا جاتا ہے اور شہر تاریکی میں چلا جاتا ہے-شہر میں سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت اچھی کوالٹی کے سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب نہ ہو سکے دکانداروں نے کنجوسی کی انتہا کر دی ہے رات کو اپنی دکان کے باہر لائٹ والا بورڈ بھی بند کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے واردتوں میں اضافہ ہوا ہے دوسرا ان کے سی سی ٹی وی کیمروں کو کوالٹی بھی بہت نا قص ہے -عوامی و سماجی حلقوں نے سیف سٹی پراجیکٹ کو تاجروں اور انتظامیہ کی مدد سے شرو ع کرنے کا مطالبہ کیا ہے وگرنہ پوڈری اور کاغذ اکٹھے کرنے والے تو ہر وقت تاک میں رہتے ہیں 

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0