صفحہ اول | مسائل | تلہ گنگ:ملکوال محلہ چھوئی کے مکین پانی کو ترس گئےکافی عرصہ سے بنی پانی کی ٹینکی کو فعال نہیں کیا جارہا

تلہ گنگ:ملکوال محلہ چھوئی کے مکین پانی کو ترس گئےکافی عرصہ سے بنی پانی کی ٹینکی کو فعال نہیں کیا جارہا

Font size: Decrease font Enlarge font

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام)ملکوال محلہ چھوئی کے مکین پانی کو ترس گئے۔محلہ چھوئی کے لوگوں کا کہنا ہے کہ کافیعرصہ سے بنی پانی کی ٹینکی کو فعال نہیں کیا جارہا غریب لوگ اپنے بچوں کا پیٹ،سکول اور گھر کے اخراجات پورے کریں یا پانی کیلئے بور کروائے۔مہنگائی کے اس دور میں وہ پانی کا بور کرانے سے قاصر ہیں اس لیے جو پانی کی ٹینکی کافی عرصہ سے بنی ہو ئی ہے اس کو فل فور فعال کیا جائے۔باسیوں کا کہنا ہے کہ الیکشن سے پہلے جو وعدے محلہ چھوئی کی عوام سے کیے گئے تھے ان کو پورا کیا جائے۔صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر اپنے وعدوں کو ایفا کریں اور محلہ کے لوگوں کو پانی جیسی نعمت سے نوازیں۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0