صفحہ اول | مسائل | کوٹگلہ شریف:۔ پچنند کوٹگلہ سمیت ملحقہ سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل

کوٹگلہ شریف:۔ پچنند کوٹگلہ سمیت ملحقہ سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل

Font size: Decrease font Enlarge font

ٹمن(تلہ گنگ ڈاٹ کام)کوٹگلہ شریف کی معروف شخصیت ڈیرہ ہوٹل لاہور کے مالک ملک عتیق اعوان نے ایم این اے چوہدری سالک حسین ،صوبائی وزیر حافظ عماریاسر سے مطالبہ کیا ہے ۔ کوٹگلہ شریف کی مین سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہیں ۔ پچنند سے کوٹگلہ شریف سے ڈیرہ حق نواز تک سڑک کی حالت انتہائی خراب ہو چکی ہے ۔ جس کی وجہ سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہو رہا ہے خاص کر مریضوں کو ہسپتالوں تک پہنچنے میں شدید دشواری کا سامنا کر نا پڑتا ہے ۔ سڑک کے لیے فوری گرانٹ فراہم کی جائے تاکہ سڑک کی فوری تعمیر ہو اور اہل علاقہ کو پرسکون اور آرام دہ سفر کرنے کی سہولت ملے ۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Fake Yeezy Butter 23/12/2019 02:42:07
The YEEZY 700 V3 Azael features an upper composed of monofilament engineered mesh with RPU overlays for structure and durability. The RPU cage has glow in the dark features that provide a unique look and feel.
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0