صفحہ اول | مسائل | تلہ گنگ شہر اور گردو نواح میں مردہ جانوروں کی فروخت کے منظم دھندے کا انکشاف

تلہ گنگ شہر اور گردو نواح میں مردہ جانوروں کی فروخت کے منظم دھندے کا انکشاف

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ شہر اور گردو نواح میں مردہ جانوروں کی فروخت کے منظم دھندے کا انکشاف

تلہ گنگ (تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام ) تلہ گنگ شہر اور گرد نواح میں مردہ جانوروں کی فروخت کے منظم دھندے کا انکشاف- تلہ گنگ شہر و گرد نواح کے باسیوں کو مردہ مرغیاں اور جانور فروخت کر کے قصائی اور چند ہو ٹل مالکان کروڑوں کمانے لگے-تفصیلات کے مطابق ایک معزز شہری نے صحافیوں کو بتایا کہ ہوٹلوں پر 35سے 40 روپے میں مردہ مرغیاں فروخت کی جارہی ہیں اور میں نے موقع پر ملزمان کو پکڑلیااور میں پولیس والوں کو اور صحافیوں کو فون کرتا رہا لیکن میرا فون لیٹ رات کسی نے نہیں اٹھایاانہوں نے مزید بتایا کہ میرے سامنے ایک بیمار بکری ایک ہوٹل پر لائی گئی جو کے ہوٹل مالکان نے آدھی قیمت پر خرید لی اور اس کے بعد میں نے اس ہوٹل سے تعلق توڑ لیا-ہوٹل والا میرا دوست تھا اس نے کہا کہ میں تو بیمار جانور خرید رہا ہوں تلہ گنگ اور گرد نواح میں مردہ جانور بھی نہایت کم قیمت پر فروخت ہو رہے ہیں میں نے کہا یہ جھوٹ ہے ویٹرنری ڈاکٹر صبح جاکر جانورخود چیک کرتے ہیں اور مہر لگاتے ہیں تو انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر کو مہر لگانے کے پورے ماہ کے1500سے 2000کے درمیان الاونسز ملتے ہیں جبکہ قصائی اس سے کئی گنا زائد رقم اور اچھا گوشت ڈاکٹر کو دیتے ہیں اور مہر خود گھر پر لگاتے ہیں اور یہ سلسلہ جاری ہے اور مردہ جانور کی قیمت 400 سے لے کر 1500 تک ہے اور وہی مردہ جانور وں کا گوشت 1000سے 1500 کلو کے حساب سے ہوٹلوں پر تمام لوگ شوق سے کھاتے ہیں- 

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
Oakley Sunglasses Outlet 04/06/2016 07:00:21
More sunglasses at http://www.cheapraybansunglassesda.co.uk online.
avatar
Cheap Ray Ban outlet 04/06/2016 07:00:54
Alien at http://www.cheapoakleyssunglasses.co.uk appearance but way cheaper and in abounding altered styles and colour combinations.
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0