صفحہ اول | مسائل | تلہ گنگ میانوالی بین الصوبائی شاہراہ کو ون وے کیا جائے،عوامی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کردیا

تلہ گنگ میانوالی بین الصوبائی شاہراہ کو ون وے کیا جائے،عوامی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کردیا

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ میانوالی بین الصوبائی شاہراہ کو ون وے کیا جائے،عوامی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کردیا

لاوہ(ایڈیٹر ضیاء قادری)تلہ گنگ میانوالی بین الصوبائی شاہراہ کو ون وے کیا جائے،عوامی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کردیا، تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ میانوالی روڈ پر ٹریفک کا دباؤ بڑھنے کی وجہ سے آئے روز کئی المناک حادثات رونما ہوچکے ہیں جن میں سینکڑوں قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہیں ۔ بین الصوبائی شاہراہ کی اہمیت کے پیش نظر اعلیٰ حکام کی طرف سے کوئی اقدامات نہ اٹھائے جا سکے جس کی وجہ سے حادثات میں بے تحاشہ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔خیبر پختون خواہ، پنجاب سے لے کر صوبہ سندھ کو ملانے والی اہم ترین شاہراہ روزانہ ہزاروں افرادکے رابطے کا ذریعہ ہے۔ تلہ گنگ میانوالی روڈ کی اہمیت کودیکھتے ہوئے ون وے کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ تلہ گنگ میانوالی شاہراہ کو ون وے کیا جائے۔

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
تلہ گنگ میانوالی بین الصوبائی شاہراہ کو ون وے کیا جائے،عوامی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کردیا.
avatar
2017 Oakley Fuel Cell & Straight Jacket Sunglasses For Sale! Oakley sunglasses are not just stylish items that you can utilize to impress people.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0