صفحہ اول | مسائل | ضلع چکوال کے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری ، اپوزیشن جماعتیں سراپا احتجاج

ضلع چکوال کے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری ، اپوزیشن جماعتیں سراپا احتجاج

Font size: Decrease font Enlarge font
ضلع چکوال کے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری ، اپوزیشن جماعتیں سراپا احتجاج

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) ضلع چکوال کے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری ، اپوزیشن جماعتیں سراپا احتجاج بن گئیں ۔ پی ایم اے ضلع چکوال اور دیگر سماجی تنظیموں نے تحفظات کا اظہار کردیا ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چکوال ، سٹی ہسپتال تلہ گنگ ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تلہ گنگ ، رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ قاضی ، رورل ہیلتھ سنٹر جھاٹلہ ، رورل ہیلتھ سنٹر ٹمن ، رورل ہیلتھ سنٹر لاوہ کو بھی پرائیوٹائز کیا جائے گا ۔ اس حوالے سے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ذرائع کے مطابق ماہ فروری میں سٹی ہسپتال تلہ گنگ کو پرائیوٹائز کردیا جائیگا ۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع چکوال سمیت دیگر سماجی تنظیموں اور اپوزیشن جماعتوں نے اس فیصلے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔ مسلم لیگ ق نے اس فیصلے کو عوام دشمنی قرار دیدیا ہے ۔ 

Subscribe to comments feed Comments (3 posted)

avatar
There is currently even an effort underway to make a printer that is large enough to create the cement layers required to build a house.
avatar
ضلع چکوال کے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری ، اپوزیشن جماعتیں سراپا احتجاج.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
avatar
toms Sko utl�p For salg med kvalitetsgaranti og rask levering.toms Sko billig, Billig toms Sko online gratis frakt.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
total: 3 | displaying: 1 - 3

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0