صفحہ اول | مسائل | لاوہ، صحت کی سہولیات کا شدید فقدان، رورل ہیلتھ سنٹر لاوہ ڈسپنسروں کے رحم و کرم پر،عوام کا شدید احتجاج

لاوہ، صحت کی سہولیات کا شدید فقدان، رورل ہیلتھ سنٹر لاوہ ڈسپنسروں کے رحم و کرم پر،عوام کا شدید احتجاج

Font size: Decrease font Enlarge font
لاوہ، صحت کی سہولیات کا شدید فقدان، رورل ہیلتھ سنٹر لاوہ ڈسپنسروں کے رحم و کرم پر،عوام کا شدید احتجاج

لاوہ(ضیا ءقادری سے)لاوہ، صحت کی سہولیات کا شدید فقدان، رورل ہیلتھ سنٹر لاوہ ڈسپنسروں کے رحم و کرم پر،عوام کا شدید احتجاج، تفصیلات کے مطابق لاوہ میں صحت کی سہولیات کا شدید فقدان پیدا ہوگیا ہے۔ رورل ہیلتھ سنٹر لاوہ میں تعینات ڈاکٹر انعام اللہ خان جمالی کا تبادلہ ہوجانے سے عوام مستقل ڈاکٹر کی سہولت سے محروم ہوچکے ہیں۔رورل ہیلتھ سنٹر لاوہ میں ڈاکٹر کے تبادلہ کے بعدمذکورہ ہسپتال ڈسپنسروں کے رحم و کرم پر چلنے لگا ہے۔رورل ہیلتھ سنٹر لاوہ میں ڈاکٹر سمیت کئی پوسٹیں عرصہ دراز سے خالی ہونے کی وجہ سے عوام صحت کی سہولیات سے مکمل طور پر محروم ہوچکی ہے۔شہریوں نے اعلیٰ حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ رورل ہیلتھ سنٹر لاوہ میں فوری طور پر ڈاکٹر سمیت دیگر عملہ تعینات کیا جائے۔

Subscribe to comments feed Comments (3 posted)

avatar
Yeezy Boost 350 V2 Replica 31/03/2017 05:01:16
After a spurt of snow hit the East Coast earlier this month, it looks like warm weather has arrived at last. This means you can finally tuck away your boots and snow-equipped sneakers in favor of more breathable, ventilated styles that will keep you cool.
avatar
Replica Handbags Uk 08/05/2017 23:46:33
لاوہ، صحت کی سہولیات کا شدید فقدان، رورل ہیلتھ سنٹر لاوہ ڈسپنسروں کے رحم و کرم پر،عوام کا شدید احتجاج.
avatar
replicas de relojes 06/12/2017 10:06:17
Este blog es muy bueno para mí. Continuaré viniendo aquí una y otra vez.
total: 3 | displaying: 1 - 3

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0