صفحہ اول | مسائل

مسائل

کوٹ قاضی تا ٹمن کارپٹ روڈ کی تعمیر میں ناقص میڑیل کا ستعمال، شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

لاوہ( تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)کوٹ قاضی تا ٹمن کارپٹ روڈ کی تعمیر میں ناقص میڑیل کا ستعمال، شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، ... مزید پڑھیں

سیاست کی جنگ، یا عدم دلچسپی،ویٹرنری ڈسپنسری کوٹشمس کو تالے لگ گئے، عوام کے لاکھوں روپے ضائع

پچنند(ضیاء قادری سے)سیاست کی جنگ، یا عدم دلچسپی،ویٹرنری ڈسپنسری کوٹشمس کو تالے لگ گئے، عوام کے لاکھوں روپے ضائع، ویٹرنری ڈسپنسری کوٹشمس کو بحال کیا ... مزید پڑھیں

پچنند ! واپڈا کی ڈنگ ٹپاو پالیسی، ایک ماہ سے خراب ٹرانسفارمر ٹھیک نہ ہوسکا

پچنند(ضیاء قادری سے)واپڈا کی پھرتیاں، ایک ماہ سے خراب ٹرانسفارمر ٹھیک نہ ہوسکا، دو محلوں کا لوڈ ایک ٹرانسفارمر پر منتقل، ٹرانسفارمر جلد مرمت کیا ... مزید پڑھیں

گرلز ہاسٹل لاوہ بھوت بنگلہ کا منظر پیش کرنے لگی، بوسیدہ عمارت جانوروں کا مسکن بن گئی، کرڑوں روپے کھوہ کھاتے

لاوہ(ضیاء قادری سے)گرلز ہاسٹل لاوہ بھوت بنگلہ کا منظر پیش کرنے لگی، بوسیدہ عمارت جانوروں کا مسکن بن گئی، کرڑوں روپے کھوہ کھاتے۔ تفصیلات کے ... مزید پڑھیں

لاوہ، عوام کے سروں پر بجلی کی تاروں کی صورت میں موت منڈلانے لگی، مین لائن گھروں کے اوپر سے گزرنے سے شہری متاثر

لاوہ(ضیا ء قادری)لاوہ، عوام کے سروں پر بجلی کی تاروں کی صورت میں موت منڈلانے لگی، مین لائن گھروں کے اوپر سے گزرنے سے شہری ... مزید پڑھیں

لاوہ ! دندہ شاہ بلاول لاوہ روڈ سے اراضی ریکارڈ سنٹر تک سڑک کو پختہ کیا جائے

لاوہ(ملک امتیاز) دندہ شاہ بلاول لاوہ روڈ سے اراضی ریکارڈ سنٹر تک سڑک کو پختہ کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق اراضی ریکارڈ سنٹر تحصیل لاوہ جو ... مزید پڑھیں

لاوہ ! دو کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والی واٹر سپلائی چنگا بند

لاوہ(ملک امتیاز) دو کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والی واٹر سپلائی چنگا بند۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کے تعاون سے مکمل ہونے والی ... مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پی آئی اے کے کرایوں میں کمی نہ ہوناقابل تشویش،حج واجبات میں متوقع اضافے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ

تلہ گنگ (تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پی آئی اے کے کرایوں میں کمی نہ ہوناقابل تشویش ... مزید پڑھیں

پچنند تا کوٹگلہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، آمدورفت میں شدید مشکلات کاسامنا

پچنند(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)پچنند تا کوٹگلہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، آمدورفت میں شدید مشکلات کاسامنا، تفصیلات کے مطابق پچنند تا کوٹگلہ روڈ کئی ... مزید پڑھیں

پچنند میں گندے پانی کا جوہڑ شہریوں کے لیئے عذاب بن گیا، مچھروں کی بھرمار،اعلیٰ حکام سے توجہ کا مطالبہ

پچنند( تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)پچنند میں گندے پانی کا جوہڑ شہریوں کے لیئے عذاب بن گیا، مچھروں کی بھرمار،اعلیٰ حکام سے توجہ کا مطالبہ ... مزید پڑھیں

back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 next last total: 320 | displaying: 61 - 70

تعلیم و صحت