صفحہ اول | کھیل و کھلاڑی | پہلے سردار آفتاب اکبر فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا

پہلے سردار آفتاب اکبر فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا

Font size: Decrease font Enlarge font
پہلے سردار آفتاب اکبر فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا

چکوال(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)پہلا سردار آفتاب اکبر فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہو چکا ہے ٹورنامنٹ کامران اسلم بادشاہ اور محمد اقبال کی نگرانی میں کھیلا جا رہا ہے میونسپل سٹیڈیم میں تیرہ نومبر کو پہلا سیمی فائنل جبکہ چودہ نومبر کو دوسرا سیمی فائنل اورپندرہ نومبر کوفائنل میچ منعقد ہوگا۔جس کے مہمان خصوصی سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس خان ہونگے۔

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
iPhone 6 Plus Covers UK 09/02/2015 16:15:19
If you’re dealing with serious problems on either iOS 8.0 or iOS 8.0.2, it’s probably going to be worth taking a chance on it. The iOS 8.1 update is full of bug fixes that could potentially settle your iOS 8 problems.
avatar
www.atelierbernasse.fr 07/01/2016 01:48:00
چکوال(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)ڈھوک آجڑی کے رہائشی ہونہار طالبعلم قمر حسین نے سو میٹر ریس میں صوبائی سطح پر سیکنڈ پوزیشن حاصل کر کے انعام حاصل
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Image gallery