صفحہ اول | کھیل و کھلاڑی | سگھر، سالانہ سپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل الحاج کرکٹ کلب لیٹی نے جیت لیا

سگھر، سالانہ سپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل الحاج کرکٹ کلب لیٹی نے جیت لیا

Font size: Decrease font Enlarge font
سگھر، سالانہ سپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل الحاج کرکٹ کلب لیٹی نے جیت لیا

لیٹی(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)سالانہ سپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل الحاج کرکٹ کلب لیٹی نے جیت لیا، تفصیلات کے مطابق الحاج کرکٹ کلب لیٹی نے دلچسپ مقابلے کے بعد سگھر کرکٹ ٹیم کو ہرا کر ٹونامنٹ اپنے نام کر لیا۔ ٹورنامنٹ کے بہترین پلیئر کا ایوارڈ ملک مسعود احمد کو دیا گیا۔ واضح رہے کہ لیٹی کرکٹ کلب نے پہلی بارٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرکے اپنے علاقے کا نام روشن کیا۔ 

Subscribe to comments feed Comments (3 posted)

avatar
Cassilane 10/03/2014 11:12:42
I'm imspersed. You've really raised the bar with that.
avatar
Elizabeth 11/03/2014 15:13:31
I came, I read this article, I <a href="http://qpzgulgydli.com">coueenrqd.</a>
avatar
www.gmc-chauffage.fr 07/01/2016 01:47:39
چکوال(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)ڈھوک آجڑی کے رہائشی ہونہار طالبعلم قمر حسین نے سو میٹر ریس میں صوبائی سطح پر سیکنڈ پوزیشن حاصل کر کے انعام حاصل
total: 3 | displaying: 1 - 3

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

4.00