صفحہ اول | کھیل و کھلاڑی | چار یونین کونسلوں میں پنجاب یوتھ فیسٹیول کے کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم

چار یونین کونسلوں میں پنجاب یوتھ فیسٹیول کے کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم

Font size: Decrease font Enlarge font
چار یونین کونسلوں میں پنجاب یوتھ فیسٹیول کے کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمزڈاٹ کام) ایڈ منسٹریٹر و اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ تنویر الرحمن نے چار یونین کونسلوں میں پنجاب یوتھ فیسٹیول کے کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔سوموار کے روز یوسی ٹمن میں منعقدہ ایک تقریب میں ایڈ منسٹریٹر و اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ تنویر الرحمن نے یونین کونسلوں ٹمن ،بڈھیال،ملتان خورد اور جبی شاہ دلاور کے جیتنے والے کھلاڑیوں میں نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں ۔جبکہ تحصیل لیول کے مقابلے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ایک،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بوائز ،ٹی ایم اے ہال میں جاری ہیں ۔بیڈ منٹن،ہاٹ بال کرکٹ میچ اور فٹ بال کے کھلاڑی اپنی اپنی صلاحیتیوں کا جاندارمظاہرہ کر رہے ہیں۔اس موقع پر شائقین کی بڑی تعداد اپنی اپنی پسندیدہ ٹیموں کی حوصلہ افزائی کیلئے میدان میں موجود ہوتی ہے ۔کھلاڑیوں نے ریفرشمنٹ کرانے پر پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
www.chapo-creation.fr 06/01/2016 20:42:53
تلہ گنگ (تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) پنجاب یوتھ فیسٹیول کے تحصیل سطح کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے ۔فاتح کھلاڑیوں میں تقسیم انعامات کی تقریب گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر ایک تلہ گنگ میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ڈی سی او چکوال یاو
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0