صفحہ اول | کھیل و کھلاڑی | پہلا نا صر میموریل ٹینس بال کرکٹ ٹورنا منٹ کا فائنل نکہ ساؤتھ نے ینگ سٹارز کو ہرا کر جیت لیا

پہلا نا صر میموریل ٹینس بال کرکٹ ٹورنا منٹ کا فائنل نکہ ساؤتھ نے ینگ سٹارز کو ہرا کر جیت لیا

Font size: Decrease font Enlarge font
پہلا نا صر میموریل ٹینس بال کرکٹ ٹورنا منٹ کا فائنل نکہ ساؤتھ نے ینگ سٹارز کو ہرا کر جیت لیا

تلہ گنگ (تلہ گنگ ٹائمز) ضلع چکوال کا سب سے بڑا پہلا نا صر میموریل ٹینس بال کرکٹ ٹورنا منٹ کا فائنل نکہ ساؤتھ نے ینگ سٹارز کو ہرا کر جیت لیا ۔یہ ٹورنا منٹ سردار خضر حیات کرکٹ سٹیڈیم نکہ کہوٹ میں کھیلا گیا جس کے فائنل میچ میں نکہ ساؤتھ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ آٹھ اوورز میں 82رنزبنائے ۔جبکہ ینگ سٹارز الیون صرف 75رنز بنا سکی ۔یوں نکہ ساؤتھ نے فائنل میچ سات رنز سے جیت لیا ۔میچ کے بہترین کھلاڑی عامر لارا ۔جبکہ ٹورنا منٹ کے بہترین کھلاڑی یاسر ملاح ، ٹورنامنٹ کے بہترین بالر سہیل خالد اور ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹسمین عامر لارا قرار پائے ۔آخر میں کھلاڑیوں میں نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی گئیں ۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Replica Yeezy Boost 350 06/12/2016 08:30:53
Just like his previous two Adidas sneakers, the newly launched "Greyscale" EQT echoes a similar motif of drug-related storytelling to his critically acclaimed rap catalog
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0