صفحہ اول | کھیل و کھلاڑی | گورنمنٹ گرلزہائی سکول نمبر1تلہ گنگ نے انٹرسکولز ڈسٹرکٹ چکوال بیڈمنٹن اورٹیبل ٹینس کے ٹائٹل جیت لئے

گورنمنٹ گرلزہائی سکول نمبر1تلہ گنگ نے انٹرسکولز ڈسٹرکٹ چکوال بیڈمنٹن اورٹیبل ٹینس کے ٹائٹل جیت لئے

Font size: Decrease font Enlarge font
گورنمنٹ گرلزہائی سکول نمبر1تلہ گنگ نے انٹرسکولز ڈسٹرکٹ چکوال بیڈمنٹن اورٹیبل ٹینس کے ٹائٹل جیت لئے

تلہ گنگ (زاہد اعوان)گورنمنٹ گرلزہائی سکول نمبر1تلہ گنگ نے انٹرسکولز ڈسٹرکٹ چکوال بیڈمنٹن اورٹیبل ٹینس کے ٹائٹل جیت لئے۔ گرلزسکول تلہ گنگ کی سپورٹس انچارج سلمیٰ ناہید نے بتایا کہ گرلزسکول نمبر1تلہ گنگ کی رضبہ الطاف اورآمنہ بی بی پرمشتمل بیڈمنٹن ٹیم نے انٹرسکولز گرلزبیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے فائنل میں گورنمنٹ گرلزہائی سکول چکوال کوشکست دی جبکہ اس سے قبل انٹرسکولز ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھی گرلزسکول نمبر1تلہ گنگ کی نایاب فاطمہ اور رضبہ الطاف پرمشتمل ٹیم نے گرلزسکول چک عمرا کوشکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ سلمیٰ ناہیدنے بتایا کہ گزشتہ سال بھی دونوں ٹائٹل تلہ گنگ کے نام ہی رہے ہیں۔

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
Prenot will wear the adidas adizero XVI Breaststroke Jammer Tech Suit, adidas’ fastest ever swimsuit that combines intelligent materials and intuitive fit.
avatar
With an extensive collection of his own there isn't much that he doesn't have, but when he came across an unfamiliar pair of white and gold Air Jordan 11s on the court he tried to get them. The player exclusive sneakers were worn by Ray Allen—a player with easily the best PE collection.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0