صفحہ اول | کھیل و کھلاڑی | تلہ گنگ ! میڈیا الیون اور پروفیسر الیون میں دوستانہ کرکٹ میچ ، پروفیسر الیون نے 5وکٹوں سے جیت لیا

تلہ گنگ ! میڈیا الیون اور پروفیسر الیون میں دوستانہ کرکٹ میچ ، پروفیسر الیون نے 5وکٹوں سے جیت لیا

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ ! میڈیا الیون اور پروفیسر الیون میں دوستانہ کرکٹ میچ ، پروفیسر الیون نے 5وکٹوں سے جیت لیا

تلہ گنگ(عرفان رفیق)میڈیا الیون اور پروفیسر الیون میں دوستانہ کرکٹ میچ ، پروفیسر الیون نے 5وکٹوں سے جیت لیا، تفصیلات کے مطابق میڈیا الیون اور پروفیسر الیون کے درمیان دوستانہ میچ بارانی کرکٹ سٹیڈیم تلہ گنگ میں منعقد ہوا، میڈیا الیون کی کپتانی سید ارشاد کاظمی چیئرمین الیکٹرانک میڈیاجبکہ پروفیسر الیون کی کپتانی ملک شوکت اعوان پنجاب کالج کے ایم ڈی نے کی۔ میڈیا الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 8اوور میں74رنز بنائے، میڈیا الیون کی طرف سے ڈاکٹر محبوب جراح نے31رنز بنائے، پروفیسر الیون نے بارانی کالج کے پرنسپل ملک اشرف نواز کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت 7اوور میں 5وکٹوں پرمیچ جیت لیا۔ ملک اشرف نواز39رنز اور دو وکٹیں لے کر میچ آف دی میچ رہے، آخر میں میڈیا الیون کے کوچ چوہدری غلام ربانی نے مین آف دی میچ اور ونر کپتان کو ٹرافی دی۔

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
Makwatta said his lowest moment was when he squandered a penalty against Sofapaka in a match the soldiers won 3-1 at Afraha. The striker said Gor Mahia defender Musa Mohammed was the most difficult defender to beat.
avatar
The left sockliner of each shoe features a printed “AA” for Arthur Ashe’s initials, as well as “AIDS Awareness” and “Anti-Aparthied,” along with a “1975” graphic that references the year of Ashe’s Wimbledon win and #1 world ranking.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0