صفحہ اول | کھیل و کھلاڑی | ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپین شپ کا فائنل تلہ گنگ کرکٹ کلب نے جیت لیا

ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپین شپ کا فائنل تلہ گنگ کرکٹ کلب نے جیت لیا

Font size: Decrease font Enlarge font
ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپین شپ کا فائنل تلہ گنگ کرکٹ کلب نے جیت لیا

چکوال(عبدالغفور منہاس) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چکوال کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپین شپ کا فائنل تلہ گنگ کرکٹ کلب اور چکوال سٹار کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا، جس میں چکوال سٹار کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ تیس اوورز میں تلہ گنگ کرکٹ کلب کو جیتنے کے لیے 173رنز کا ہدف دیا جو تلہ گنگ کلب نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، فائنل میچ کے مہمان خصوصی چوہدری علی ناصر بھٹی اور نارتھ ریجن کے نائب صدر راجہ یاسر سرفراز تھے، دیگر مہمانوں میں پاکستان تحریک انصاف کے وحید ممتاز، ،ریجن سیکرٹری ذوالفقار میر، چیئرمین سٹیزن فورم قاضی عامر نوید اور دیگر نے شرکت کی۔فائنل میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ جہاں گراؤنڈ آباد ہوتے ہیں ان کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں، حکومت کو چاہئے کہ وہ نوجوانوں کے لیے اچھے گراؤنڈ بنائے تاکہ صحت مند انہ سرگرمیوں میں زیادہ سے زیادہ اضافہ ہو سکے نوجوان ملک کا مستقبل ہیں، ان کو وہ تمام سہولیات میسر کریں گے جوان کی ضرورت ہے۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
iPhone 7 Cases For Girls 31/03/2017 04:29:44
That’s not the only thing working in its favor either, as the S8 Plus is also likely to support HDR video for more impressive contrast, which the iPhone 7 Plus doesn’t
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0