صفحہ اول | کھیل و کھلاڑی | کراٹے چمپیئن شپ میں قاسم حسین برانچ چیف کی قیادت میں اسلام آباد ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی

کراٹے چمپیئن شپ میں قاسم حسین برانچ چیف کی قیادت میں اسلام آباد ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی

Font size: Decrease font Enlarge font
کراٹے چمپیئن شپ میں قاسم حسین برانچ چیف کی قیادت میں اسلام آباد ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) تیسویں نیشنل فل کنٹیکٹ کراٹے چمپیئن شپ میں قاسم حسین برانچ چیف کی قیادت میں اسلام آباد ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔یہ مقابلہ کراچی میں منعقد ہوا جس میں ملک بھر کی ٹیموں نے حاصل لیا ۔چودھری عامر حسین کراٹے ماسٹر تلہ گنگ نے قاسم حسین و دیگر ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے ۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Arthur Ashe was a former #1 professional tennis player and Civil Rights icon who became the first African-American man to win a Grand Slam title.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0