صفحہ اول | کھیل و کھلاڑی | اتھلیٹس مقابلہ جات ،پانچ گولڈ میڈلز ،چار سلور میڈلز ،تین برونز میڈلز جیتنے والا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بلال آبادضلع چکوال کا واحد سکول ڈویثرن بھر میں سبقت

اتھلیٹس مقابلہ جات ،پانچ گولڈ میڈلز ،چار سلور میڈلز ،تین برونز میڈلز جیتنے والا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بلال آبادضلع چکوال کا واحد سکول ڈویثرن بھر میں سبقت

Font size: Decrease font Enlarge font
اتھلیٹس مقابلہ جات ،پانچ گولڈ میڈلز ،چار سلور میڈلز ،تین برونز میڈلز جیتنے والا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بلال آبادضلع چکوال کا واحد سکول ڈویثرن بھر میں سبقت

تلہ گنگ (تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) اتھلیٹس مقابلہ جات ،پانچ گولڈ میڈلز ،چار سلور میڈلز ،تین برونز میڈلز جیتنے والا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بلال آبادضلع چکوال کا واحد سکول ڈویثرن بھر میں سبقت ۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بلال آباد کی ہونہار طالبات نے مقابلہ اتھلیٹکس میں تحصیل اور ضلع کی سطح پر فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے کے بعد ڈویثرن لیول پر پانچ گولڈ میڈل ،چار سلور میدلز اور تین برونز میڈلز جیت کر اپنے ادارے اور ضلع کا نام روشن کیامہراب بی بی ،گل بہار ،اقصٰی سمیع اور ماریہ تبسم پر مشتمل ریلے ریس کی ٹیم نے تحصیل اور ضلع میں شاندار فتح کے بعد ڈویثرن میں 400میٹر ریلے ریس میں دوم اور 100میٹر ریلے ریس میں اول پوزیشن حاصل کی ۔ماریہ تبسم نے جیولن تھرومیں تحصیل میں فرسٹ ضلع میں سیکنڈ اور ڈویثرن میں تھرڈ پوزیشن حاصل کر کے برونز میڈلز جیتا۔مہراب بی بی نے لانگ جمپ میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی اور سونے کا تغمہ جیتا۔نتاشہ کنول نے شاٹ پٹ تھرو میں تحصیل میں دوم ضلع میں اول اور ڈویثرن میں تیسری پوزیشن حاصل کر کے کانسی کا تغمہ حاصل کیا ۔مہراب بی بی ،گل بہار،اقصٰی سمیع اور ماریہ تبسم نے 400میٹر ریلے ریس میں ایک ایک چاندی کا تغمہ اور 100میٹرریلے ریس میں اول پوزیشن لے کر ایک ایک سونے کا تغمہ جیتا ۔واضع رہے کہ گورنمنٹ گزلز ہائی سکول بلال آباد ضلع چکوال کا وہ واحد تعلیمی ادارہ ہے جس نے ڈویثرن بھر میں گرلز اتھلیٹکس مقابلوں ڈویثرن لیول پر اتنے انعامات جیتے ۔عوامی حلقوں نے اس شاندار کامیابی پر سکولوں انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا۔

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
Air Jordan 1 Retro 31/03/2017 06:09:09
Eyeing a triple-double season average and a possible first MVP award, Russell Westbrook will soon be getting his own "Why Not?" Air Jordan 31 (or Jordan 30.5) PE.
avatar
Yeezy Boost 350 v2 20/05/2018 23:58:12
these shoes have nothing relation with Kanye but still attract the public attention due to its appearance like Adidas Yeezy Boost 350 V2.
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

3.00