صفحہ اول | کالم | پاکستان کیخلاف سازش ۔ مقابلہ عوام نے کرنا ہوگا

پاکستان کیخلاف سازش ۔ مقابلہ عوام نے کرنا ہوگا

Font size: Decrease font Enlarge font
پاکستان کیخلاف سازش ۔ مقابلہ عوام نے کرنا ہوگا

پاکستان کیخلاف سازش ۔ مقابلہ عوام نے کرنا ہوگا

تحریر :۔ چودھری محمد حارث تلہ گنگ
پاکستان کی تاریخ میں یہ جو فیصلہ ہو ا ہے مجھے اس پر افسوس بھی ہوا ہے لیکن اس بات کی خوشی بھی ہوئی ہے کہ احتساب کا عمل شروع تو ہوا ہے لیکن سوچنے کی بات ہے کہ اس کے پیچھے کون ہے ، پاکستان سیاسی عدم استحکام کے پیچھے کون سے محرکات ہیں ؟ کیااس کے پیچھے انٹر نیشنل تعلق (US) ہے یا اس کے لیک کرد ہ پیپر ز ہیں ۔ جرمنی کے ایک اخبار میں چھپنے والے سیکنڈل نے پاکستان کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں ۔ جبکہ پاکستان کے اندر بننے والے کرپشن اور دیگر کیسز آج بھی حل طلب ہیں ۔ کہاں سے ایک دم عمران خان کو الہام ہواکہ نواز شریف نے کرپشن کر کے لندن کے فلیٹس خریدے ہیں ظاہر ہے کہ خواب تونہیں آیاکل تک عمران خان رو رہا تھا کہ نواز شریف حساب دیں کیوں کہ مجھے پرائم منسٹر بنناہے ۔ میاں جی جانڈ دیو ساڈی واری آنڈدیو۔اگر اس پر غور کیا جائے تو اس کا کیا مطلب ہے کہ عمران خان کے سر پر صرف پرائم منسٹر کی کرسی سوار ہے آخر عمران خان کو نواز شریف کے پیچھے کس نے لگایا ہیں یہ جو اتنا پیسہ لگا رہا ہے جلسوں پر اور کروڑوں روپے DJ's کو ڈانس کیلئے دیئے جاتے ہے آخر یہ پیسے کہاں سے آتے ہیں کیا کوئی مجھے اس بات کا جواب دے سکتاہے کہ سیاست دانوں نے کبھی اپنے جیب سے بھی عوام یا ملک پر ایک پیسہ بھی لگایا ہے ؟تو عمران خان کیوں لگائے گااسکے پاس اتنا پیسہ آیا کہاں سے اورکون فنڈنگ کر رہا ہے اسکی ۔کہا ں تھا عمران خان جب مشرف نے چیف جسٹس کو سٹرکوں پر گسیٹاتھا گلہ مجھے صرف عمران خان سے نہیں بلکہ پاکستان کے نظام پر بھی ہے جو صرف کمزور کے لیے بنایا گیا ہیں امیر بیماری کا بہانہ کر کے کھلے عام پھر رہے ہیں کہاں تھا یہ عمران خان جب مشرف نے اپنی عوام کو ڈالرز کیلئے امریکہ کے آگے بیچا تھا اور لوگوں کو گھروں سے نکال کر امریکہ کے حوالے کیا تھا ان کیلئے نہ توعمران خان آواز اٹھاتا ہے نہ ہی انصاف دینے والے ادارے کچھ کہتے ہیں۔ یہاں پر تو ڈاکٹر عاصم کو رہا کیا جاتا ہے کیوں کہ وہ بیماری کا بہانہ کرتاہے ۔ پانامہ کے فیصلے سے میر ے ذہن میں سینکڑوں سوال پیدا ہوئے ہیں آج میں پاکستان کی عوام سے پوچھتا ہوں جو اتنی خوش ہے نواز شریف کو بھیج کر اور جو میٹھیاں کھارہے ہیں کہاں تھا یہ عمران جب کراچی میں ایم کیوایم نے تباہی مچادی تھی اورپی پی پی بھی ساتھ کھڑی تھی ۔ اس وقت یہ ادارے کہاں تھے؟ آج تک کراچی میں جو لوگ مر گئے ہیں کیا انکو انصاف ملا ہے کہاں تھا یہ عمران خان جب زرداری حکومت پر سنگین کرپشن کے الزامات لگائے گئے ۔ کہاں تھا یہ عمران خان اور کہاں تھے ادارے جب ایان علی کو پکڑنے والے انسپکٹر کو قتل کیاگیااور آج ایان علی ہو کر بیرون ملک سیریں کر رہی ہے ۔ آج جو کراچی کا میئر کہلاتا ہے جس سینکڑوں مقدمات ہیں و ہ آزادی سے گھوم رہا ہے ۔جنہوں نے حج کرپشن کی وہ بھی کھلے گھوم رہے ہیں میں پوچھتا ہوں کہ ان لوگوں کا احتساب کیوں نہیں کرواتا عمران خان اور یہ عدالتیں از خود نوٹس کیوں نہیں لیتی ۔ایسی ہزاروں مثالیں جن کو لکھتے لکھتے الفاظ ختم ہوسکتے ہیں کونسے نظام کی بات کرتے ہو جس نے آج تک یہ پتا نہیں لگوایاکہ بینظیر کا قاتل کون ہے۔عرصہ گزر گیا پاکستان کو انڈیا کو جاسوس پکڑے ہوئے اور انڈیا انتظار کر رہاہے کہ وہ واپس کب آئیں گاادارے اس کو پھانسی کیوں نہیں دیتے ؟ ۔افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ بے گناہ کوکوئی چور کہہ دے تو ساری عوام مار مار کے الٹا لٹکادیتی ہیں پورے سیالکوٹ میں گھوماتی ہیں لیکن نا انصافیوں پر خاموش رہتی ہے۔ اگرجرمنی کے اخبار میں پانامہ پیپرز کے متعلق آرٹیکل نہ آتا تو عمران خان کے پاس بہانہ کہاسے آتا نواز شریف کے خلاف ۔مجھے آج بہت حیرانی ہوئی ہیں پاکستان کی عوام جو لڈیاں ڈال رہی تھی کس بات کی نہیں کرواتا عمران خان اور یہ عدالتیں از خود نوٹس کیوں نہیں لیتی ۔ایسی ہزاروں مثالیں جن کو لکھتے لکھتے الفاظ ختم ہوسکتے ہیں کونسے نظام کی بات کرتے ہو جس نے آج تک یہ پتا نہیں لگوایاکہ بینظیر کا قاتل کون ہے۔عرصہ گزر گیا پاکستان کو انڈیا کو جاسوس پکڑے ہوئے اور انڈیا انتظار کر رہاہے کہ وہ واپس کب آئیں گاادارے اس کو پھانسی کیوں نہیں دیتے ؟ ۔افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ بے گناہ کوکوئی چور کہہ دے تو ساری عوام مار مار کے الٹا لٹکادیتی ہیں پورے سیالکوٹ میں گھوماتی ہیں لیکن نا انصافیوں پر خاموش رہتی ہے۔ اگرجرمنی کے اخبار میں پانامہ پیپرز کے متعلق آرٹیکل نہ آتا تو عمران خان کے پاس بہانہ کہاسے آتا نواز شریف کے خلاف ۔مجھے آج بہت حیرانی ہوئی ہیں پاکستان کی عوام جو لڈیاں ڈال رہی تھی کس بات کی خوشی ہے انکو ،انکے خیال میں اب عمران خان پرائم منسٹر بن سکتا ہیں مجھے ایک بات بتائیں عمران خان کے ساتھ یہ جو لوگ کھڑے ہیں یہ کون ہیں شاہ محمود قریشی جوپیپلزپارٹی میں رہا اسکا فارن منسٹر رہا ۔ زرداری کے آگے پیچھے رہا جب اسکو پتا چلا کہ زرداری کا ٹائم ختم ہو گیا ہے توانہوں نے دیکھاکہ پی ٹی آئی میں بہتر پوزیشن مل سکتی ہے تو سب سے پہلے انہوں نے پی ٹی آئی میں چھلانگ لگادی۔جہانگیر ترین مشرف کا قریبی ساتھی ،فردوس عاشق اعوان مشرف کی وزیر رہی ،بابراعوان جس کے لیے تعریف کی ضرورت نہیں شیخ رشید صاحب،صدقے جاؤں ان پر جو سمجھ رہے ہے کہ وہ کوئی جوتشی ہیں اور جو انہوں نے کہا ں وہ عدالت نے کہا۔ خود عمران خان نے بھی ٹی وی کے پروگرام شیخ صاحب کی خوب ’’تعریف ‘‘ کی تھی ۔اب اگر شاہد آفریدی بنائے گا تو باقی بچ جانیوالے اس کو جوائن کر لیں گے اور عوام ہماری خوش ہو جائے گی ۔ واہ نیا پاکستان بننے لگا ہے چلو چلیں ڈانس کریں کنسٹرٹ میں خواتین کو سجا کر لے آتے ہیں ۔کیا ہماری ثقافت اور کلچر اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ سڑکوں پر اس طرح کا ہنگامہ کیا جائے ؟ کھولو۔ مجھے پتا ہیں کہ آپ لوگ میری باتوں سے اندازہ لگا رہے ہونگے کہ میں

PML-N کی طرفداری کر رہا ہو میں پارٹی کو سپورٹ نہیں کر رہا میں ایک حقیقت آپ کے سامنے رکھ رہا ہو ،اس میں دو رائے نہیں کہ اس وقت پاکستان کٹھن مراحل سے گزر رہا ہے جمہوریت کیلئے ضروری ہے کہ ہر ادارہ اپنا اپنا کام کرے ۔ کل میں ایک وڈیو دیکھی جس میں کسی ملک کے باشندے ایک جنازہ میں ڈھول او ر باجے بجا رہے تھے ۔ فرمایا گیا ’’ کہ جیسے تم ہو گے ویسے ہی تمہارے حکمران ہونگے ‘‘ رونا کس بات کا ہیں ۔میڈیا اپنا چینل چمکانے کیلئے بیٹھے ہیں ہرحربے استعمال کرتے ہیں سیاست دان اپنی کرسی بچانے میں لگے ہیں ہر کوئی ایک دوسرے کو مار کر جیتا ہے پاکستان میں تو لڑائی کسی چیز کی ہے یا تھوڑا سا کریڈٹ PML-N کی گورنمنٹ کو دینا چاہیے جس نے بلوچستان کو انڈیا اور افغانستان کی دہشت گردی سے آزاد کروایا،جس نے MQMکے الطاف حسین کی بولتی بند کروائی اور کراچی میں امن کروایا ،جس نے چائنہ کے ساتھ مل کر پاکستان کو مظبوط بنایا کہ انڈیاکبھی آنکھ اٹھا کرنہ دیکھ سکے۔ جو صادق اور امین کی بات کرتے ہیں یہ مجھے صرف یہ بتائیں عمران خان کے ساتھ جو لوگ کھڑے ہیں وہ صادق و امین ہے ؟زرداری اور مشرف کے ساتھی سب صادق و امین ہیں ؟کروڑوں روپے کر قرضے معاف کرانے والے صادق و امین ہے ، ملکی معیشت کو کھوکھلا کرنے والے صادق و امین ، پاکستان کو کٹھن مرحلے میں سازش کا شکار کرنیوالے صادق و امین ہیں ؟ اللہ پاک پاکستان پر رحم فرمائے ۔ قوم کو چاہیے کہ وہ اپنے صفوں میں اتحاد پیدا کریں ۔ اور ملک کی تقدیر کیساتھ کھیلنے والوں کا محاسبہ کریں ۔

Subscribe to comments feed Comments (206 posted)

avatar
Aqeel 05/08/2017 02:15:13
Dear

?What kind of language you use in the column

Please learn about journalism first and then jump into this FAMILY BUSINESS
avatar
Razi 05/08/2017 04:55:33
I agree with Mr. Aqeel. He has no sense how to make a point of a discussion
avatar
Kazim syed 15/09/2017 07:48:34
As per my suggestion don't follow cut copy paste theory and first try to get adquetaes that how to talk or called elders.very very pathetic language used in this column like " imran Khan ko Kya pata Tha"
avatar
NOMI 16/09/2017 01:49:57
Yes the boy has enter in his family business .... Shabaaaash
non sense
avatar
Alfredrom 17/09/2017 11:18:41
hydrochlorothiazide doxycycline pills
avatar
KennethTap 17/09/2017 11:19:15
Erythromycin 500 Mg
avatar
BennyBaste 17/09/2017 11:22:56
buy colchicine trazodone price per pill VIAGRA MASTERCARD
avatar
CharlesDuh 17/09/2017 11:31:15
doxycycline effexor Trazodone
avatar
Stewartexoca 18/09/2017 08:03:41
viagra soft permethrin topical cream over counter
avatar
Brettwenna 18/09/2017 08:07:36
diclofenac
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 next total: 206 | displaying: 1 - 10

Post your comment

• Bold
• Italic
• Underline
• Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
• Email to a friend Email to a friend
• Print version Print version
• Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

5.00