صفحہ اول | کالم | مکتوب دربٹہ

مکتوب دربٹہ

Font size: Decrease font Enlarge font

تحر یر امیر عبداللہ ملک03022209429 کسانوں کا استحصال +حکومتی اداروں کی بے حسی محکمہ تعلیم میں کلاس فور کی اسامیاں

مکتوب دربٹہ 

تحر یر امیر عبداللہ ملک03022209429 

کسانوں کا استحصال +حکومتی اداروں کی بے حسی  محکمہ تعلیم میں کلاس فور کی اسامیاں 


قارئین حکومت کی طرف سے ایک جاری کردہ رپورٹ کے مطابق وطن عزیز کی% 70 آبادی دیہاتوں میں رہتی ہے جبکہ 30%آبادی شہروں میں آباد ہیں شہروں میں رہائش پزیر آبادی کا زراعت سے کوئی تعلق نہیں ہو تا شہروں کے مکینوں کا زیادہ انحصار محنت مزدوری کاروبار اور ملازمت پر ہوتا ہے جبکہ گاءوں کے رہائش پذیرآبادی 90% انحصارزراعت ےا کھیتی باڑی پر ہوتاہے جبکہ10%لوگ ملازمت ےا کاروبار بھی کرتے ہیں اوریا بھی ےاد رہے کہ زارعت کسی بھی ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے جبکہ قریبی اور پڑوسی ملک بھارت سمیت دےگرممالک میں زارعت سے تعلق رکھنے والے اداروں کو حکومت ٹیوب ویل ، ڈیزل سمیت کئی مراعات دیتی ہے کسان فصلوں کی پیداوارپر زیادہ محنت کرتے ہیں اور ملکی برآمدات میں اضافہ کرتے ہیں یوں ملک اور خود کسان خوشحال ہوتے ہیں 

لیکن وطن عزیز میں سب کچھ اُلٹا ہے وطن عزیر میں ڈیزل پٹرول اور بجلی کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں جبکہ ٹیوب ویل لگوانے کی تمام مشینری کی قیمتیں کِسانوں کی پہنچ سے باہر ہیں ۔ اگر کِسان اپنی جمع پونجی سے ٹیوب ویل لگوا بھی لیتا ہے تو بجلی اور ڈیزل ایسے عوامل ہیں جن کے بغیر پانی کا حصول ممکن ہی نہیں اور پھر بے چارے کِسان اپنا اور بچوں کا پیٹ کاٹ کر رات دن مشقت کے بعد جب فصل تیار ہوکر مارکیٹ میں آتی ہے تو اُس فصل کو اڑھتی اونے پونے داموں خریدنے کے چکر میں ہوتا ہے وہ فصل گندم چاول مونگ پھلی کی شکل میں ہو یا پیازیا سب کی شکل میں ہو اب کسان کو یہ ہوتا ہے اس نے ڈیزل ۔ کھاد اور بیج 6ماہ کے ادھار پے لینا ہوتا ہے اور فصل کی تیاری پر ادائیگی معاہدہ ہوتا ہے اب وہ اڑھتی کسانوں کی اس مجبوری سے فائدہ اٹھا کر کسان زیادہ استعمال کرتا ہے اور کسان یہ فصل کم قیمت پر فروخت کرنے پر مجبور ہوتا ہے جس سے کسان کی ما لی پوزیشن کمزور سے کمزورتر ہوتی جاتی ہے ۔ جبکہ اڑھتی مالدار ہوتے گئے پھر اس صورت حال پر کسانوں کا اجتماع بھی ممکن نہیں ہے کیونکہ ملک بھر میں تاجروں ، آڑھتیوں اور دیگر کمیونٹی نے اپنی اپنی یونین بنا رکھی ہیں اپنے مطالبات کے لیے ہڑ تال اور احتجاج کیا جاتا ہے لیکن کسانوں کوا حتجاج بھی کرنے کا کوئی حق نہیں ہے ۔ اور ہماری زراعت آئے دن زوال پذیر ہے اگر حکومت کسانوں کو سبسڈی پرٹیوب ویل لگوا دے اور ہر چھ ماہ بعد آسان ا قساط کے ذریعے کسان ادائیگی بھی کرےگا ۔ اِس صورتحال سے جہاں ملک کا 80%طرقہ خوشحال ہو جائے گا ۔ وہاں ملکی برآمدات میں اضافہ ہوگا 

محکمہ تعلیم ضلع چکوال کے سرکاری سکولوں میں کلاس فور کی اسامیاں کئی سالوں سے خالی چلی آرہی ہیں ۔ ایک بار بھرتیوں کیلئے درخواستیں طلب کی گئیں تھی لیکن سیاسی مصلحت کا شکار ہو کر ملتوی کر دی گئیں ۔ اب جو لوگ نوکریوں کے انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی عمرکی حد بھی گزر گئی ۔ لیکن ابھی تک کلاس فور کی بھرتیاں نہ ہو سکیں ۔ بڑے ہائی سکولوں میں مڈل اور ایلیمنٹری سکولوں میں کلاس فور کا کام زیادہ بچے کر رہے ہوتے ہیں ۔ لہذا صوبائی وزیر حافظ عمار یاسر ، ممبران اسمبلی اور ڈپٹی کمشنر چکوال سے التماس ہے کہ سرکاری سکولوں میں ایک عرصہ سے التواء کا شکار کلاس فور کی خالی اسامیاں پر کی جائیں ۔ تاکہ غریب افراد کو روزگار بھی مل سکے اور سرکاری سکولوں کے معاملات بھی بہتر انداز میں چلائے جا سکیں ۔ 

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
NBCova 13/09/2019 23:23:47
Heart experts released new guidelines as a replacement for blood crushing on Monday and that means millions more Americans choice things being what they are be diagnosed with exorbitant blood pressure. Anyone with blood coercion higher than 130/80 liking be considered to have hypertension, or exalted blood pressure, the American Enthusiasm Association and American College of Cardiology said in releasing their experimental honky-tonk guidelines.Everyone, unruffled people who snatch <a href="http://viagratrack.com/#">buy viagra sample</a> with normal blood squeezing, should make their food and wield to keep blood stress from growing up, the strange guidelines stress. Smoking and <a href="http://viagratrack.com/# ">viagra coupons</a> is a major blood tension risk.
Updated: November 2, 2019 4:46
avatar
qhekdyk 16/09/2019 14:05:18
Health News - shop health insurance online
Source: http://genericwiagra.com viagra generic
viagra price turkey <a href=http://femaleviagrawomen.com/#>erectile dysfunction natural remedies</a> gdzie kupic viagra warszawa
Updated by hpjbjv: July 31, 2019 22:51
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0