صفحہ اول | خبریں | مذہبی جماعتیں | بزم کاروان عشق مصطفیﷺ یوتھ ونگ تلہ گنگ کا قیام، آج جمعہ کے روز عہدے داروں کا چناﺅعمل میں لایا جائے گا

بزم کاروان عشق مصطفیﷺ یوتھ ونگ تلہ گنگ کا قیام، آج جمعہ کے روز عہدے داروں کا چناﺅعمل میں لایا جائے گا

Font size: Decrease font Enlarge font
بزم کاروان عشق مصطفیﷺ یوتھ ونگ تلہ گنگ کا قیام، آج جمعہ کے روز عہدے داروں کا چناﺅعمل میں لایا جائے گا

تلہ گنگ(ضیاءقادری سے)بزم کاروان عشق مصطفیﷺ یوتھ ونگ تلہ گنگ کا قیام، آج جمعہ کے روز عہدے داروں کا چناﺅ کیا جائے گا، تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ کی معروف مذہبی تنظیم بزم کاروان عشق مصطفیﷺ تلہ گنگ کی طرف سے یوتھ ونگ تلہ گنگ کے قیام کا اعلان کردیا گیا۔آج گیارہ نومبر بروز جمعہ اس حوالہ سے اہم ترین اجلاس زیر صدارت فخر اہلسنت الحاج حافظ صابر ایوب نقشبندی کے منعقد کیا جائے گا جس میںبزم کارون عشق مصطفیﷺ یوتھ ونگ تلہ گنگ کی جنرل باڈی تشکیل دی جائے گئی اور تمام عہدیداران کا چناﺅ کیا جائے گا۔سرپرست اعلیٰ بزم کارون عشق مصطفیﷺ تلہ گنگ الحاج حافظ صابر ایوب نقشبندی نے تلہ گنگ ٹائمز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ نوجوانوں کو مذہبی لگاﺅسمیت عشق مصطفیﷺ کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے متحد ہونے کی ایک اہم پیش رفت بزم کاروان عشق مصطفیﷺ یوتھ ونگ تلہ گنگ کی صورت میںکی جارہی ہے۔جمعہ کے روز اہم ترین اجلاس میں عہدے داران کے چناﺅ کے بعد حلف برداری کی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ یوتھ ونگ کی مختلف شاخیں تحصیل تلہ گنگ، تحصیل لاوہ سمیت ٹمن اور دوسرے علاقوں میں بھی بنائی جائیں گی۔ 

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Fake Yeezy Boost 350 29/06/2017 09:48:37
As well as representing a route to increased sales, the programme also enables action to be taken against unauthorised sellers and, crucially, those misusing the brand or selling infringing products.
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0