صفحہ اول | خبریں | مذہبی جماعتیں | بزم کاروان عشق مصطفی تلہ گنگ اور بزم کاروان عشق مصطفی یوتھ ونگ کا اہم اجلاس

بزم کاروان عشق مصطفی تلہ گنگ اور بزم کاروان عشق مصطفی یوتھ ونگ کا اہم اجلاس

Font size: Decrease font Enlarge font
بزم کاروان عشق مصطفی تلہ گنگ اور بزم کاروان عشق مصطفی یوتھ ونگ کا اہم اجلاس

تلہ گنگ (اکرم نور چکڑالوی) بزم کاروان عشق مصطفی تلہ گنگ اور بزم کاروان عشق مصطفی یوتھ ونگ کا اہم اجلاس گزشتہ زور جامع رحمانیہ نوریہ تلہ گنگ میں زیر صدارت سر پرست اعلی بزم کاروان عشق مصطفی علامہ مولانا صابر ایوب نقشبندی ہو اجلاس میں بزم کاروان عشق مصطفی اور بزم کاروان عشق مصطفی یوتھ ونگ نے عہدران شرکت کی اجلاس میں سات دسمبر کو ہونے والی تلہ گنگ میں سالانہ پرچم کشائی کی تقریب کے حوالے سے انتظامی امورکے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر علامہ صابر ایوب نقشبندی نے کہا ہے کاروان عشق مصطفی عاشقان رسول کی تنظیم ہے جس کا مقصد صرف اور صرف عشق رسول ﷺ کا پیغام ہر جگہ احسن انداز میں پہچاناہے سات دسمبر کو ہونے والی پرچم کشائی کی تقریب بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے اس لیے سب کو چاہے کہ وہ جی جان سے سات دسمبر کو ہونے والی پرچم کشائی کو کامیاب بنانے اور اس کی تیاریوں میں لگ جائیں ۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Fake Yeezys For Kids 29/06/2017 09:30:35
“We just want to be able to do something that captures our generation and is able to live on for generations to come,” says Dao. The latest chapter in the PSNY x Jordan Brand partnership does just that by making a tri-city statement that’s true to the game and to the street.
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0