صفحہ اول | خبریں | مذہبی جماعتیں | پچنند، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی اہم پیش رفت، قادیانیوں کا مسلم ووٹرلسٹوں سے اخراج کردیا گیا

پچنند، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی اہم پیش رفت، قادیانیوں کا مسلم ووٹرلسٹوں سے اخراج کردیا گیا

Font size: Decrease font Enlarge font
پچنند، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی اہم پیش رفت، قادیانیوں کا مسلم ووٹرلسٹوں سے اخراج کردیا گیا

پچنند(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)پچنند، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی اہم پیش رفت، ووٹر لسٹوں سے قادیانیوں کا مسلم ووٹرلسٹوں سے اخراج، عوام کا بھرپور خراج تحسین، تفصیلات کے مطابق تحصیل لاوہ کے شہر پچنند میں تقریباََ 26سے زائد قادیانیوں کے ووٹ مسلمانوں کی ووٹر لسٹوں میں بطور مسلمان درج کیئے گئے تھے۔الیکشن کمشن کی طرف سے نئی کمپیوٹرائزڈ ووٹر لسٹوں کی تیاری کے مرحلے میں پچنند کے مقامی مسلمانوں نے اپنے اپنے بلاک میں موجود قادیانیوں کے ووٹوں کے مسلم فہرستوں میں اندراج پر اعتراضات کے پیش نظر فریقین کو نوٹس جاری کیئے گئے۔ مفتی اسد محمود امیر عالمی مجلس ختم نبوت تحصیل لاوہ کی قیادت میں مقامی مسلمانوں سمیت دونوں فریقین کی جانب سے الیکشن کمشن آفس چکوال میں دستاویزات اور ثبوت جمع کرائے گئے جس پر الیکشن کمشن کی جانب سے تیار کی جانے والی نئی کمپیوٹرائزڈ ووٹر لسٹوں سے موضع پچنند کے قادیانی مذہب سے تعلق رکھنے والے تمام مردو خواتین کو مسلمانوں کی ووٹر لسٹوں سے نکال کر قادیانیوں کی اقلیتی ووٹر لسٹوں میں شامل کردیا گیا ہے۔

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
Cheap Prada Bags 28/12/2016 02:07:44
پچنند، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی اہم پیش رفت، قادیانیوں کا مسلم ووٹرلسٹوں سے اخراج کردیا گیا.
avatar
Fake Yeezy Boost 350 12/01/2017 22:32:29
Three shoes are included in the collection: the Harden Vol. 1, Dame 3, and D Rose 7. Details on each shoe pay tribute to the legendary tennis player.
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0