صفحہ اول | خبریں | مذہبی جماعتیں | جے یو آئی (ف) کے ضلعی وفد کی چئیرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری سمیت دیگر پارلیمنٹرین سے اسلام آباد میں ملاقات

جے یو آئی (ف) کے ضلعی وفد کی چئیرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری سمیت دیگر پارلیمنٹرین سے اسلام آباد میں ملاقات

Font size: Decrease font Enlarge font
جے یو آئی (ف) کے ضلعی وفد کی چئیرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری سمیت دیگر پارلیمنٹرین سے اسلام آباد میں ملاقات

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) جے یو آئی (ف) کے ضلعی وفد کی چئیرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری سمیت دیگر پارلیمنٹرین سے اسلام آباد میں ملاقات ۔ دورہ ضلع چکوال کی دعوت ڈپٹی چئیرمین سینٹ مولانا عبدالغفورحیدری نے قبول کرلی ۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا عطاء الرحمن قاسمی کی قیادت میں جے یو آئی (ف) تحصیل چکوال کے سرپرست قاری نورعالم ،تحصیل جنرل سیکرٹری حافظ سعیدخان اور نائب امیر سید عمران حسین شاہ بخاری نے ڈپٹی چئیرمین سینٹ مولانا عبدالغفورحیدری،ایم این اے مولانا جمال الدین اور ایم این اے مولانا امیرزمان سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور انہیں جمعیت علماء اسلام (ف) ضلع چکوال کے تنظیمی حالات سے آگاہ کیا اس موقع پر مولانا عبدالغفورحیدری نے جے یو آئی (ف) کے ضلعی وفد کو جماعتی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبار ک باد دی اور اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا ۔اور جمعیت علماء اسلام کے صد سالہ تاسیسی اجتماع کی کامیابی کے لئے بھرپور محنت کی ہدیات کی جے یو آئی (ف) کے ضلعی وفد نے ڈپٹی چئیرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کو دورہ ضلع چکوال کی دعوت دی جس کو انہوں نے قبول کرلیا اور جلد ہی دورہ ضلع چکوال کا ارادہ ظاہر کیا ۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Yeezy Boost 350 V2 Portugal 05/05/2017 09:45:34
According to Exclaim, the shoes feature volume and tempo control, and are pre-programmed with six different beats. And NME explains that the prototype features volume and tempo control, a speaker, USB port, Wi-Fi and Bluetooth—all pretty impressive features for a shoe
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0