صفحہ اول | خبریں | سگھر میں خواجہ غریب نواز ٹرسٹ دستر خوان کے زیر اہتمام فلاحی ٹرسٹ کا افتتاح

سگھر میں خواجہ غریب نواز ٹرسٹ دستر خوان کے زیر اہتمام فلاحی ٹرسٹ کا افتتاح

Font size: Decrease font Enlarge font
سگھر میں خواجہ غریب نواز ٹرسٹ دستر خوان کے زیر اہتمام فلاحی ٹرسٹ کا افتتاح

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمزڈاٹ کام) سگھر میں خواجہ غریب نواز ٹرسٹ دستر خوان کے زیر اہتمام فلاحی ٹرسٹ کا افتتاح ہوا جس میں غریب اور مستحقین کودو وقت کا کھانا فراہم کیا جائے گا جبکہ مستحق خاندانوں کو فوتگی پر کفن دفن کیلئے تعاون کیا جائے ۔ افتتاحی تقریب زیر صدارت پیر سید حیدر علی شاہ آستانہ عالیہ سگھر شریف منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی بیرسٹر ملک عبد الوہاب (زیلدار) ڈھیرمونڈ تھے ۔ جنہوں نے ٹرسٹ کو بیس ہزار روپے کی رقم بھی عطیہ کی ۔ کمیٹی کے صدر ملک محمد الہی بخش سگھر ، مسلم لیگ ق کے حاجی طلحہ زبیر ، حاجی عمر حبیب ، چیئرمین حاجی ریاض اکوال ، شیر افضل سمیت دیگر نے شرکت کی ۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
If Virgil Abloh’s Off-White x Nike “The Ten” collection continues to elude you, there’s still one more chance to get the sneakers at retail, but you may need to phone a friend.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

hea

Rate this article

0