صفحہ اول | خبریں | مردم شماری 2017کے عبوری نتائج کے مطابق ضلع چکوال کی کل 14لاکھ95ہزار ہے

مردم شماری 2017کے عبوری نتائج کے مطابق ضلع چکوال کی کل 14لاکھ95ہزار ہے

Font size: Decrease font Enlarge font
مردم شماری 2017کے عبوری نتائج کے مطابق ضلع چکوال کی کل 14لاکھ95ہزار ہے

تلہ گنگ (تلہ گنگ ٹائمزڈاٹ کام) ضلع چکوال میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقے سابقہ پوزیشن پر ہی رہیں گی ۔ مردم شماری 2017کے عبوری نتائج کے مطابق ضلع چکوال کی کل 14لاکھ95ہزار ہے جس میں خواتین کی تعداد جن میں خواتین7لاکھ71ہزار 744 جبکہ مرد 7 لاکھ24 ہزار 205ہے۔ قومی اسمبلی کی کل 272نشستیں ہیں جنہیں ٹوٹل آبادی 20کروڑ اسی لاکھ پر تقسیم کیا جائے تو تقریبا سات لاکھ سے زائد کا ایک قومی اسمبلی کا حلقہ بنتا ہے ، اس طرح ضلع چکوال کی 14 لاکھ95 ہزار کی آبادی کیلئے دوقومی اسمبلی کے حلقے ہی بنیں گے ۔ اسی طرح پنجاب کی آبادی تقریبا11 کروڑ سے زائد ریکارڈ ہوئی ہے اگر قومی صوبائی اسمبلی297 پر انہیں تقسیم کیا جائے تو تقریبا تین لاکھ ستر ہزار پر مشتمل ایک صوبائی اسمبلی کا حلقہ بنتا ہے جس میں بیس فیصد اضافہ یا کمی بھی ہو تو قانونی طور پر نیا حلقہ وجود میں نہیں آسکتا ۔ اس طرح صوبائی اسمبلی کا نیا حلقہ بھی نہیں بنایا جائے گا۔ ضلع چکوال کی 1998 کی مردم شماری کے مطابق کل آبادی تقریبا10 لاکھ اسی ہزار تھی جو اب بڑھ کر 14 لاکھ95ہزار ہوئی ہے ، جس میں اضافہ 1.41 ہوا جو سب سے کم ہے ۔ مشرف دور میں ممبر ان قومی اسمبلی کی نشستیں 210 سے بڑھا کر 272کی گئیں تھیں جو بعد ازاں کل آبادی پر تقسیم کرکے صوبائی سطح پر حصہ بقدر جثہ دیا گیا ۔ اس بار پنجاب کی آبادی کل آبادی کا 52 فیصد ہے جبکہ پہلے 56فیصد تھا ۔ ذرائع نے انکشاف کیا کہ پنجاب کی قومی اسمبلی کی سات نشستیں دیگر صوبوں جن میں خیبر پختوانخواہ کو پانچ ، بلوچستان کو ایک اور ایک سندھ کو دی جائے گی ۔اب اگر قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی کی نشستیں بڑھنا ہونگی تو پہلے دو تہائی اکثریت سے نشستیں بڑھانے کی منظوری دینا ہوگی جس کے بعد کل آبادی پر تقسیم کرکے جو شرح نکلے گی اس پر حلقے بنیں گے لیکن موجودہ حالات ایسا ہوتا ممکن نہیں تاہم نوٹیفکیشن کے بعد اگر الیکشن کمیشن نے چاہا تو نئی حلقہ بندیوں میں قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقہ جات میں دیہی و شہری آبادی کے تناسب سے معمولی ردوبدل ہو سکتی ہے ۔ تاہم کوئی نیا حلقہ وجود میں نہیں آئے گا

Subscribe to comments feed Comments (7146 posted)

avatar
مردم شماری 2017کے عبوری نتائج کے مطابق ضلع چکوال کی کل 14لاکھ95ہزار ہے.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
avatar
Alfredrom
doxycycline
avatar
KennethTap
Cipro Buy Online Fluoxetine
avatar
BennyBaste
buy fluoxetine
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
avatar
CharlesDuh
Erythromycin Online
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
avatar
CharlesDuh
generic tadalis sx atarax rimonabant
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
avatar
Brettwenna
inderal clindamycin buy sildalis viagra
avatar
AarondiT
bupropion sr 150 mg Purchase Cialis cephalexin
avatar
Stewartexoca
azithromycin
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
avatar
AarondiT
trazodone 25 mg
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 next total: 7146 | displaying: 1 - 10

Post your comment

• Bold
• Italic
• Underline
• Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
• Email to a friend Email to a friend
• Print version Print version
• Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0