صفحہ اول | خبریں | مکہ مکرمہ میں مقیم تلہ گنگ کی ممتاز سماجی شخصیت ملک محمد یعقوب اعوان آف پیڑہ فتحال نے کہاہے کہ تلہ گنگ کی تعمیر و ترقی کیلئے مقامی سیاستدانوں کو ایک پیج پر آجائیں تو ممکن ہے

مکہ مکرمہ میں مقیم تلہ گنگ کی ممتاز سماجی شخصیت ملک محمد یعقوب اعوان آف پیڑہ فتحال نے کہاہے کہ تلہ گنگ کی تعمیر و ترقی کیلئے مقامی سیاستدانوں کو ایک پیج پر آجائیں تو ممکن ہے

Font size: Decrease font Enlarge font
مکہ مکرمہ میں مقیم تلہ گنگ کی ممتاز سماجی شخصیت ملک محمد یعقوب اعوان آف پیڑہ فتحال نے کہاہے کہ تلہ گنگ کی تعمیر و ترقی کیلئے مقامی سیاستدانوں کو ایک پیج پر آجائیں تو ممکن ہے

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)مکہ مکرمہ میں مقیم تلہ گنگ کی ممتاز سماجی شخصیت ملک محمد یعقوب اعوان آف پیڑہ فتحال نے کہاہے کہ تلہ گنگ کی تعمیر و ترقی کیلئے مقامی سیاستدانوں کو ایک پیج پر آجائیں تو ممکن ہے کہ نہ صرف تلہ گنگ ضلع گنگ ضلع بن جائے بلکہ انڈسٹرئل سٹیٹ ،یونیورسٹی کا قیام ،بلکسر سے ڈی آئی خان موٹر وے منصوبہ سمیت بہت کچھ مل جائے مگر بد قسمتی سے حکمران جماعت انکے درمیان خلیج ہے ان دو نوں کی سزا علاقہ کو مل رہی ہے یہی۔ وجہ ہے کہ آج سی پیک جیسے عظیم الشان منصوبہ سے اہلیان چکوال اور تلہ گنگ محروم رہ گئے اور ہماری آواز اسمبلی میں نہ اٹھا سکے۔اب بھی وقت ہے کہ آئندہ الیکشن سے پہلے پہلے تمام سٹیک ہولڈر باہمی اختلافات کو سائڈ پر رکھتے ہوئے علاقہ کی تعمیر و ترقی کیلئے ایک ہو جائیں ملک محمد یعقوب اعوان نے مکہ مکرمہ میں چیف ایگزیکٹو تلہ گنگ میڈیا ہاوس غلام ربانی چوہدری کے اعزاز میں پر تکلف استقبالیہ دیا۔ دوران ملاقات انہوں نے کہا کہ تلہ گنگ میڈیا ہاوس علاقہ کی تعمیر و تر قی اور شعور کو بیدار کر نے میں کلیدی کر دار ادا کر رہا ہے ۔الیکٹرانک میڈیاکے تعاون سے نکالی جانے والی ریلی جس میں برما کے مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا گیااور ملک محمد یعقوب نے سراہااور برما کے مسلمانوں پر ہونے والے ظلم پر احتجاج بھی کیا ۔ 

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Replica Breitling Watches 10/10/2017 16:57:58
مکہ مکرمہ میں مقیم تلہ گنگ کی ممتاز سماجی شخصیت ملک محمد یعقوب اعوان آف پیڑہ فتحال نے کہاہے کہ تلہ گنگ کی تعمیر و ترقی کیلئے مقامی سیاستدانوں کو ایک پیج پر آجائیں تو ممکن ہے.
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0