صفحہ اول | خبریں | پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و سابق سٹی صدر خواجہ محمد صدیق حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و سابق سٹی صدر خواجہ محمد صدیق حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے

Font size: Decrease font Enlarge font
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و سابق سٹی صدر خواجہ محمد صدیق حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمنز ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و سابق سٹی صدر خواجہ محمد صدیق حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے ۔جنہیں جمعہ کی شام اُن کے آبائی قبرستان تلہ گنگ میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا ۔خواجہ محمد صدیق کے انتقال پر چیف ایگزیکٹو تلہ گنگ میڈیا ہاؤس چودھری غلام ربانی ،جنرل سیکرٹری تلہ گنگ پریس کلب قاضی عبدالقادر ،صدر الیکٹرانک میڈیا محبوب حسین جراح ،جنرل سیکرٹری نذر حسین چودھری سمیت پیپلزپارٹی و دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں ،وکلاء ،تاجران برادری اور معززین علاقہ نے صحافی ناصر شیخ ،مرحوم کے بھائی خواجہ یاسر،بیٹے عبدالوہاب و دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0