صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ میانوالی روڈ پر ونہار کے قریب آٹے سے بھرا ٹرالر موڑ کاٹتے ہوئے اُلٹ گیا

تلہ گنگ میانوالی روڈ پر ونہار کے قریب آٹے سے بھرا ٹرالر موڑ کاٹتے ہوئے اُلٹ گیا

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ میانوالی روڈ پر ونہار کے قریب آٹے سے بھرا ٹرالر موڑ کاٹتے ہوئے اُلٹ گیا

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمزڈاٹ کام) تلہ گنگ میانوالی روڈ پر ونہار کے قریب آٹے سے بھرا ٹرالر موڑ کاٹتے ہوئے اُلٹ گیا ۔جس کے نتیجے میں ٹرالر سوار دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو1122کی ٹیم نے سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کیا ۔مذکورہ روڈ پر آئے روز حادثات کے باعث عوام الناس میں سخت تشویش اور حکام کے خلاف شدید غصہ پایا جا رہا ہے ۔عوامی حلقوں نے مذکورہ روڈ کو ڈبل روڈ بنانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0