صفحہ اول | خبریں | محرم الحرام کا حساس ترین مہینہ شروع ہو چکا ہے ۔سیکیورٹی ادارے امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں

محرم الحرام کا حساس ترین مہینہ شروع ہو چکا ہے ۔سیکیورٹی ادارے امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں

Font size: Decrease font Enlarge font
محرم الحرام کا حساس ترین مہینہ شروع ہو چکا ہے ۔سیکیورٹی ادارے امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں

تلہ گنگ (تلہ گنگ ٹائمزڈاٹ کام) محرم الحرام کا حساس ترین مہینہ شروع ہو چکا ہے ۔سیکیورٹی ادارے امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں ۔تلہ گنگ میں بھی روزانہ مجالس ہو رہی ہیں۔جنہیں پولیس کی جانب سے سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے ۔تاہم اس ضمن میں پولیس کو سرشام ہی شہر میں سٹریٹ لائٹس نہ ہونے کے باعث چھا جانے والے اندھیرے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔تلہ گنگ شہر اس وقت نئی مردم شماری کے مطابق ستر ہزار کی آبادی والا شہر ہے ۔جس کے وسط سے تلہ گنگ چکوال ،میانوالی روڈ گزر رہا ہے ۔اس روڈ پر سات سال قبل 70لاکھ سے زائد مالیت کی سولر سٹریٹ لائٹس لگائی گئیں جو چند روز بعد ہی کبھی روشن نہ ہونے کیلئے بند ہو گئیں ۔یہ صورتحال نہ صرف مین روڈز کی ہے بلکہ گلی محلوں میں لگی لائٹس بھی یہی نوحہ کر رہی ہیں ۔اس طرح سرشام ہی تلہ گنگ شہر گھپ اندھیرے میں ڈوب جاتا ہے ۔یوں سماج دشمن عناصر اس صورتحال کا فائدہ اُٹھا سکتے ہیں ۔عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر چکوال و دیگر اعلیٰ حکام سے اس ضمن میں فوری تحقیقات اور روشنیوں کی بحالی کا مظالبہ کیا ہے ۔

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
Yeezy AH2203 17/10/2017 19:36:44
The popular fractal camouflage is featured in two colorways: “Collegiate Red” and “Core Black.” As ever, a full Primeknit rests atop comfortable Boost cushioning.
avatar
replica handbags uk 29/10/2017 23:55:36
pandora beauties is also a fantastic selection since it includes a sprinkle of glimmer in addition to a touch of shade
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0