صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ شہر کا رہائشی چار سالہ بچہ رکشہ سے گر کر گاڑی کے نیچے آکرکچلا گیا

تلہ گنگ شہر کا رہائشی چار سالہ بچہ رکشہ سے گر کر گاڑی کے نیچے آکرکچلا گیا

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ شہر کا رہائشی چار سالہ بچہ رکشہ سے گر کر گاڑی کے نیچے آکرکچلا گیا

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ شہر کا رہائشی چار سالہ بچہ رکشہ سے گر کر گاڑی کے نیچے آکرکچلا گیا،والدین پر غشی کے دورے ۔ظفر حسین ساکن محلہ اے ڈی سی کا چار سالہ بیٹا اپنے ننھیال کھاریاں گیا ہوا تھا جہاں اپنے ماموں کے رکشہ دیگر کزن کے ساتھ مین روڈ پر جاتے ہوئے عدم توازن کے باعث گر گئے اس دوران پیچھے سے آنے والی تیز رفتار گاڑی تینوں بچوں پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں ظفر حسین کا بیٹا موقع پر ہی جاں بحق جبکہ دیگر دو بچے شدید زخمی ہو گئے ۔جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ظفر حسین کے بیٹے کو گزشتہ روز آبائی قبرستان جھاٹلہ تلہ گنگ میں سپردخاک کر دیا گیا۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0