صفحہ اول | خبریں | مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ملک سلیم اقبال کی صدر پاکستان مسلم لیگ ن و سابق وزیر اعظم میان نواز شریف سے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ملک سلیم اقبال کی صدر پاکستان مسلم لیگ ن و سابق وزیر اعظم میان نواز شریف سے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات

Font size: Decrease font Enlarge font
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ملک سلیم اقبال کی صدر پاکستان مسلم لیگ ن و سابق وزیر اعظم میان نواز شریف سے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ملک سلیم اقبال کی صدر پاکستان مسلم لیگ ن و سابق وزیر اعظم میان نواز شریف سے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ۔ملاقات میں مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر ملک سلیم اقبال نے دیہی علاقوں ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈز جاری کرنے کی درخواست کی ،جس پر میاں نواز شریف نے متعلقہ حکام کو اس ضمن میں فوری عمل در آمد کرنے کی ہدایت کی ۔بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک سلیم اقبال نے کہا کہ میاں نواز شریف کی قیادت پر غیر متزلزل یقین ہے ۔مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک میں قانون کی بالادستی یقینی بنائے گی ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0