صفحہ اول | خبریں | ضلع کونسل چکوال نے تحصیل تلہ گنگ ، لاوہ کے 45 سے زائد منصوبوں کی تکمیل کیلئے 10کروڑ سے زائد مالیت کے ٹینڈر طلب

ضلع کونسل چکوال نے تحصیل تلہ گنگ ، لاوہ کے 45 سے زائد منصوبوں کی تکمیل کیلئے 10کروڑ سے زائد مالیت کے ٹینڈر طلب

Font size: Decrease font Enlarge font
ضلع کونسل چکوال نے تحصیل تلہ گنگ ، لاوہ کے 45 سے زائد منصوبوں کی تکمیل کیلئے 10کروڑ سے زائد مالیت کے ٹینڈر طلب

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) ضلع کونسل چکوال نے تحصیل تلہ گنگ ، لاوہ کے 45 سے زائد منصوبوں کی تکمیل کیلئے 10کروڑ سے زائد مالیت کے ٹینڈر طلب کر لئے ہیں ان منصوبہ جات میں جھاٹلہ میں گلیوں کی تعمیر کیلئے 8 لاکھ ، دربٹہ کیلئے چھ لاکھ ، دندہ شاہ بلاول کیلئے دس لاکھ ، سراہالی کیلئے پانچ لاکھ ،، دندی کیلئے چار لاکھ ، کجالہ داخلی دندی کیلئے نو لاکھ ، سنگوالہ کیلئے پانچ لاکھ ، پاتھڑ کیلئے پانچ لاکھ ، بلال آباد کیلئے دس لاکھ ، تھوہا محرم خان ون کیلئے دس لاکھ ، چینجی کیلئے دس لاکھ ، گلشن بروال کیلئے پانچ لاکھ ، ملکوال کیلئے دس لاکھ ، تھوہا محرم خان ٹو کیلئے دس لاکھ ، ڈھوک دارا بدھڑ کیلئے دس لاکھ ، کازوے ڈھوک چٹھہ کوٹگلہ کیلئے دس لاکھ ، اکوال کیلئے چھ لاکھ ، موگلہ موضع دتوال کیلئے یونین کونسل دھولر کیلئے35 لاکھ ، مصطفی آباد ، کوٹ سارنگ ، مرالی کیلئے 40 لاکھ ، نرگھی ، مرجان ، رحمان آباد ، متھرالہ یوسی نرگھی کیلئے پچاس لاکھ ، ترگڑ ، پیڑہ جانگلہ ، نکہ ریحان ، چوکیرہ داخلی جسیالکیلئے تیس لاکھ ، دودیال ، ٹہی کیلئے 25 لاکھ ، نکہ کہوٹ ، مورت یوسی نکہ کہوٹ کیلئے 35 لاکھ ، محلہ محمد آباد ، ملکوال ، ملکوال کیلئے 25 لاکھ ، پیڑہ فتحال ، بھگٹال ، چوکھنڈی تعمیر جنازہ گاہ چک پٹال ، کیلئے 35 لاکھ ، کھچیاں ، جھاٹلہ ، کوٹیڑہ یوسی جھاٹلہ کیلئے 35 لاکھ ، بھلومار ، چینجی ، ڈھوک چھب یوسی بھلومار کیلئے 25 لاکھ ، ڈھوک انوکی ، ڈھوک مہر علی ، ، حاجی الطاف ڈھعک ناڑیاں ، راول والی ، گلی ڈھوک صدرانہ ، گلی ڈھوک اازمال کہالہ ، گلی ڈھیرہ حاجی امیر خان ، مسجد بلا ل ، گلی ڈھوک گاڑ داخلی کنڈ حلال داخلی تھوہا ون کیلئے 25 لاکھ ، اندرو ن شہر تھوہا ٹو کیلئے 25 لاکھ ، سگھر ، بلال آباد ، چک گھڑکیال کیلئے 25 لاکھ ، بدھڑ کیلئے 26 لاکھ ، ڈھیر مونڈ اور نالہ ڈھوک مصاحب کیلئے 35 لاکھ ، تعمیر گلیاں و نالیاں موضع ٹمن نور پور کیلئے 45 لاکھ ، ملتان خورد ، کھوئیاں کوٹ شیرا کیلئے 35لاکھ ، کوٹیڑہ جبی ، ڈھوک ٹاہلی جبی شاہ دلاور کیلئے 25لاکھ ، بڈھیال ، پاتوالی کیلئے 25 لاکھ ، سکا ، کازوے لیٹی ، گلی ڈھوک جفرال گالے خیل لیٹی کیلئے 35 لاکھ ، ڈھرنال ، گٹال ، بلوال یوسی ڈھرنال کیلئے35 لاکھ ، تعمیر گلی و نالی چکی شیخ جی چنگا ، ڈھوک پھڑال ، گوہل یوسی لاوہ رورل کیلئے 34 لاکھ ، دندہ شاہ بلاول ، کوٹ شمس ، کوٹ قاضی کیلئے 25 لاکھ ، پچنند ، کنہٹ ، بنجرہ کیلئے35 لاکھ ، تعمیر گلی خوشحال گڑھ ، صادق آباد ، روشنال، ڈھوک بہادر خیل ، ڈھوک نواب خیل ، لاڑیاں تعمیر جنازگاہ قبرستان بابا کریما یوسی کوٹگلہ کیلئے 35 لاکھ کے منصوبہ جات شامل ہیں ۔ 

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0