صفحہ اول | خبریں | تحصیل تلہ گنگ ، لاوہ کے 8کالجز میں 70سے زائد ٹیچنگ سٹاف کی بھرتیوں کا آغاز

تحصیل تلہ گنگ ، لاوہ کے 8کالجز میں 70سے زائد ٹیچنگ سٹاف کی بھرتیوں کا آغاز

Font size: Decrease font Enlarge font
تحصیل تلہ گنگ ، لاوہ کے 8کالجز میں 70سے زائد ٹیچنگ سٹاف کی بھرتیوں کا آغاز

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تحصیل تلہ گنگ ، لاوہ کے 8کالجز میں 70سے زائد ٹیچنگ سٹاف کی بھرتیوں کا آغاز ۔ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر محکمہ ہائیرایجوکیشن پنجاب نے خالصتا کنٹریکٹ کی بنیاد پر واک ان انٹرویو کے ذریعے کالج ٹیچنگ انٹرنز (سی ٹی آئی ) کی بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ اس حوالے سے تاریخ انٹرویو 10-10-2017 اور 9اکتوبر2017کو متعلقہ کالجز میں ہونگے۔ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تلہ گنگ میں نو مختلف اسامیوں ، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تلہ گنگ میں 16 مختلف اسامیوں ، گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف کامرس تلہ گنگ میں کامرس اور انگلش ٹیچنگ سٹاف جبکہ گورنمنٹ کالج لاوہ ، گورنمنٹ گرلز کالج ڈھرنال ، بوائز کالج ترحدہ ، ٹمن اور ملتان خورد میں بھی ٹیچنگ سٹاف کی عارضی بھرتیوں کیلئے درخواستیں طلب کی گئیں ہیں۔ تمام کالجز میں انٹرویو کیلئے دو دون مخصوص کئے گئے ہیں ۔ اسامیوں کی تفصیلات متعلقہ کالجز سے حاصل کی جاسکتی ہیں ۔ کامیاب امیدواروں کی لسٹ 13 اکتوبر کو آویزاں کی جائیں گی ۔ جبکہ کنٹریکٹ کا دورانیہ 16اکتوبر 2017 تا 15 مئی 2018تک ہوگا ۔ تنخواہ ماہوار 30 ہزار روپے ہوگی جبکہ عمر کی حد نہیں رکھی گئی ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0